ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
ہندوستان نے رامسر سائٹس کے طور پر نامزد مزید 10 دلدلی زمینوں کا اضافہ کر کے کل 64 سائٹس بنائیں
Posted On:
03 AUG 2022 7:35PM by PIB Delhi
ہندوستان نے رامسر سائٹس کے طور پر نامزد مزید 10 دلدلی زمینوں یعنی ویٹ لینڈز کا اضافہ کر کے ملک میں 12,50,361 ہیکٹر کے رقبے پر مشتمل کل 64 سائٹس بنائیں ۔ 10 نئی سائٹس میں شامل ہیں: تمل ناڈو میں چھ (6) سائٹس اور گوا، کرناٹک، مدھیہ پردیش اور اڈیشہ میں ایک ایک (1) ۔ ان سائٹس کی نامزدگی سے گیلی یعنی دلدلی زمینوں کے تحفظ اور انتظام اور ان کے وسائل کے دانشمندانہ استعمال میں مدد ملے گی۔
ہندوستان رامسر کنونشن کے معاہدہ کرنے والے فریقوں میں سے ایک ہے، جس پر 1971 میں رامسر، ایران میں دستخط کیے گئے تھے۔ بھارت نے یکم فروری 1982 کو اس پر دستخط کیے تھے۔ اب تک 12,50,361 ہیکٹر کے رقبے پر محیط 64 دلدلی زمینوں کوہندوستان سے، آج تک بین الاقوامی اہمیت کے رامسر سائٹس کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
ویٹ لینڈز کو رامسر سائٹس کے طور پر نامزد کیا گیا ہے10
نمبر شمار
|
دلدلی زمین
|
رقبہ ہیکٹر میں
|
ریاست
|
نامزدگی کی تاریخ
|
صفحہ نمبر
|
-
|
کونتھن کولم برڈ سنچری
|
72.04
|
تمل ناڈو
|
08-11-2021
|
2-3
|
-
|
ستکوسیا جارج
|
98196.72
|
اڈیشہ
|
12-10-2021
|
4-5
|
-
|
نندا جھیل
|
42.01
|
گوا
|
08-06-2022
|
6-7
|
-
|
خلیج منار میرین بایوسفیئر ریزرو
|
52671.88
|
تملناڈو
|
08-04-2022
|
8-9
|
-
|
رنگناتتھو بی ایس
|
517.70
|
کرناٹک
|
15-02-2022
|
10-11
|
-
|
ویمبنور ویٹ لینڈ کامپلیکس
|
19.75
|
تمل ناڈو
|
08-04-2022
|
12-13
|
-
|
ویلوڈ برڈ سنچری
|
77.19
|
تمل ناڈو
|
08-04-2022
|
14-15
|
-
|
سرپور ویٹ لینڈ
|
161
|
مدھیہ پردیش
|
07-01-2022
|
16-17
|
-
|
ویندانتاگل برڈ سنچری
|
40.35
|
تمل ناڈو
|
08-04-2022
|
18-19
|
-
|
اودھیامارتھاداپورم برڈ سنچری
|
43.77
|
تمل ناڈو
|
08-04-2022
|
20-21
|
|
دس ویٹ لینڈ ایریا
|
1,51,842.41
|
|
|
|
|
ہندوستان میں 64 رامسر سائٹس کا کل رقبہ (اوپر کی طرح 10 مزید سائٹوں کے نامزد ہونے کے بعد)
|
12,50,361
|
|
|
|
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-8624
(Release ID: 1848139)
Visitor Counter : 226