عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
مرکزی حکومت کے پنشن یافتگان
Posted On:
03 AUG 2022 1:11PM by PIB Delhi
سنٹرل پنشن اکاؤنٹنگ آفس، کنٹرولر جنرل آف ڈیفنس اکاؤنٹس، محکمہ ڈاک، ٹیلی مواصلات کے محکمہ اور وزارت ریلوے کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، مرکزی حکومت کے پنشن یافتگان کی کل تعداد اور مالی سال 22-2021 کے دوران ہونے والے کل اخراجات مندرجہ ذیل ہیں: -
نمبر شمار
|
محکمہ
|
پنشن یافتگان اور فیملی پنشن یافتگان کی کل تعداد
|
خرچ
(کروڑ میں)
|
1.
|
سول پنشن یافتگان
|
11,28,441
|
64,684.44
|
2.
|
ڈیفنس یافتگان
|
36,03,609 (بشمول مسلح افواج کے پنشن یافتگان، سویلین اور ڈیفنس سویلین)
|
1,21,983.9
|
3.
|
ٹیلی کام یافتگان
|
4,32,968
|
14895
|
4.
|
ریلوے یافتگان
|
14,82,223
|
51,935.24
|
5.
|
پوسٹل یافتگان
|
3,28,999
|
785.82
|
میزان
|
69,76,240
|
2,54,284.4
|
یہ اطلاع سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ ارضیاتی سائنسز کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ نیز وزیراعظم کے دفتر، عملے، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں دی۔
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 8594)
(Release ID: 1847806)
Visitor Counter : 112