صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 204.60  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.91 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,39,792  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13,734 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.49  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.79   فیصد ہے

Posted On: 02 AUG 2022 9:51AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 204.60 کروڑ (2,04,60,81,081) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,71,14,804 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.91کروڑ (3,91,03,881) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,11,866

دوسری خوراک

1,00,91,088

احتیاطی خوراک

63,54,734

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,30,813

دوسری خوراک

1,76,72,669

احتیاطی خوراک

1,22,99,855

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,91,03,881

دوسری خوراک

2,80,47,871

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,12,21,581

دوسری خوراک

5,11,15,466

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,95,79,996

دوسری خوراک

50,90,00,319

احتیاطی خوراک

2,47,91,480

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,36,97,579

دوسری خوراک

19,53,27,258

احتیاطی خوراک

1,65,16,683

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,74,47,521

دوسری خوراک

12,20,65,806

احتیاطی خوراک

3,29,04,615

احتیاطی خوراک

9,28,67,367

کل تعداد

2,04,60,81,081

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,39,792  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.32 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.49  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17,897  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,33,83,787     ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,734  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,11,102 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.58 کروڑ سے زیادہ (87,58,92,611 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.79 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  3.34 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س  ک۔رض

U.No:8502


(Release ID: 1847221) Visitor Counter : 169