ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت
ڈرون کی تیاری سے متعلق ہنر مندی کے پروگرام
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 AUG 2022 4:17PM by PIB Delhi
ہنر مندی کی ترقی اور صنعت کاری کی وزارت نے ڈرون کی تیاری، مرمت اور دیکھ بھال پر پانچ (5) مختصر مدتی ہنر مندی کے پروگرام شروع کیے ہیں۔ تفصیلات ضمیمہ-1 میں منسلک ہیں۔ حکومت نے ملک کی 19 ریاستوں میں 126 صنعتی تربیتی اداروں (ITIs) میں یہ مختصر مدتی کورس شروع کیے ہیں، جن میں سے 12 (12) ITIs مہاراشٹر میں ہیں۔ تفصیلات ضمیمہ-2 میں منسلک ہیں۔
ہنر مندی کی ترقی اور صنعت کاری کے وزیر مملکت جناب راجیو چندر شیکھر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 8497
(ریلیز آئی ڈی: 1847195)
وزیٹر کاؤنٹر : 120