بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

ایم ایس ایم ایز سے سامان اور خدمات کی خریداری

Posted On: 01 AUG 2022 2:26PM by PIB Delhi

سمبندھ پورٹل پر دستیاب معلومات کے مطابق (28جولائی 2022 تک)، سنٹرل پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز (سی پی ایس یوز) سمیت، مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں/محکموں، کی طرف سے خریداری کی تفصیلات نیچے دیے گئی ہیں ، جنہوں نے سال 2017-18 سے بہت چھوٹی،چھوٹی اور درمیانے درجہ کی صنعتوں (ایم ایس ایز) سے اپنی خریداری کی اطلاع دی ہے:

سال

ایم ایس ایز کی طرف سے مرکزی حکومت کی وزارتوں/محکموں/پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کی خریداری
(کروڑ روپے میں)

2017-18

26,357.46

2018-19

40,399.70

2019-20

39,049.45

2020-21

40,817.78

2021-22

52,374.22

2022-23

9,665.35

یہ معلومات بہت چھوٹی،چھوٹی اور درمیانے درجہ کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.8471

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1847076) Visitor Counter : 105


Read this release in: Malayalam , English , Tamil