وزارت دفاع
دفاعی برآمدات
Posted On:
01 AUG 2022 2:26PM by PIB Delhi
مالی سال 22-2021 کے دوران دفاعی سازوساما ن کی برآمدات 12815 کروڑروپے کے بقدر رہی ہیں۔
مالی سال 22-2021 کے دوران لگ بھگ 61 ملکوں کو ایس سی او ایم ای ٹی زمرہ -6 سے متعلق اشیا کی برآمدات کی غرض سے اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں۔ البتہ اسٹریٹجک وجوہات کی بنا پر ان ملکوں کے نام ظاہر نہیں کئے جاسکتے ۔ سال 19-2018 سے سال 23-2022تک (جون 2022 تک ) دفاعی سازوسامان کی برآمدات کی سال کے لحاظ سے قدر درج ذیل ہے۔
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
(جون 2022تک)
|
کل برآمداتی قدر
|
10746
|
9116
|
8435
|
12815
|
1387*
|
رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں جناب نیرج شیکھر کے ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے۔
*************
ش ح۔ع م ۔رم
U-8463
(Release ID: 1846968)