صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 31 JUL 2022 9:29AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 204.25  کروڑ  (93.28 کروڑ  دوسری خورک اور 8.99 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں31,36,029 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 1,43,676مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.33  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.48  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,336مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,33,49,778  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں19,673 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (4.96 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.88  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 87.52 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,96,424  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن31.07.2022) )

U NO:8430

 




(Release ID: 1846659) Visitor Counter : 110