صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 203.60  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.88 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,43,988  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,409 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.48  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.82   فیصد ہے

Posted On: 29 JUL 2022 9:54AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 203.60 کروڑ (2,03,60,46,307) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,69,13,617 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.88کروڑ (3,88,69,424) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411534

دوسری خوراک

10089237

احتیاطی خوراک

6270565

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18430264

دوسری خوراک

17669466

احتیاطی خوراک

12080554

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38869424

دوسری خوراک

27688239

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61139101

دوسری خوراک

50950062

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559454387

دوسری خوراک

508485685

احتیاطی خوراک

20355068

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203674247

دوسری خوراک

195208100

احتیاطی خوراک

13916623

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127432837

دوسری خوراک

121989823

احتیاطی خوراک

31931091

احتیاطی خوراک

8,45,53,901

کل تعداد

2,03,60,46,307

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,43,988  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.48  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22,697  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,33,09,484    ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,409  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,98,761 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.44 کروڑ سے زیادہ (87,44,06,798 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.82 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  5.12 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

 

ش ح ۔س ب ۔رض

U.No:8338

 


(Release ID: 1846057) Visitor Counter : 154