صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 203.21  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.87 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,46,323  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,557 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.47  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.71   فیصد ہے

Posted On: 28 JUL 2022 10:14AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 203.21 کروڑ (2,03,21,82,347) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,68,70,726 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.87کروڑ (3,87,53,472) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411450

دوسری خوراک

10088505

احتیاطی خوراک

6243115

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18430074

دوسری خوراک

17668032

احتیاطی خوراک

12017373

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38753472

دوسری خوراک

27469645

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61094113

دوسری خوراک

50800166

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559393332

دوسری خوراک

508221773

احتیاطی خوراک

18800141

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203664056

دوسری خوراک

195151372

احتیاطی خوراک

13052649

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127425951

دوسری خوراک

121948896

احتیاطی خوراک

31548232

احتیاطی خوراک

8,16,61,510

کل تعداد

2,03,21,82,347

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,46,323  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.47  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,216   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,32,86,787    ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,557  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,96,783 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.40 کروڑ سے زیادہ (87,40,08,037 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.71 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  5.18 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س ک ۔رض

U.No:8279


(Release ID: 1845712) Visitor Counter : 147