صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 200.91  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.82کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,48,881  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 21,566 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.46  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.51  فیصد ہے

Posted On: 21 JUL 2022 9:30AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 200.91 کروڑ (2,00,91,91,969) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,64,98,391 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.82کروڑ (3,82,20,319) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410641

دوسری خوراک

10082207

احتیاطی خوراک

6090515

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18428331

دوسری خوراک

17656581

احتیاطی خوراک

11633199

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

38220319

دوسری خوراک

26602139

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

60924883

دوسری خوراک

50337271

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

559039608

دوسری خوراک

506605213

احتیاطی خوراک

9569637

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203594377

دوسری خوراک

194735575

احتیاطی خوراک

7039257

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127379127

دوسری خوراک

121681902

احتیاطی خوراک

29161187

احتیاطی خوراک

63493795

کل تعداد

2,00,91,91,969

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,48,881  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.34فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.46 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,294 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,31,50,434  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,566  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 5,07,360  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.11 کروڑ سے زیادہ (87,11,60,846) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.51 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.25فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:7867


(Release ID: 1843306) Visitor Counter : 189