صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
18 JUL 2022 9:09AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 200 کروڑ(92.61کروڑ دوسری خوراک اور 5.67کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,46,671 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,44,264 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.47 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16,069,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,30,97,510 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,935 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((6.48 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.58) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 86.96 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,61,470 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ب ۔ ر ض
U. No.7677
(Release ID: 1842272)
Visitor Counter : 142