صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.47  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.78 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,39,073  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,038نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.48  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.30  فیصد ہے

Posted On: 15 JUL 2022 9:34AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 199.47 کروڑ (1,99,47,34,994) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,62,39,248 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.78کروڑ (3,78,17,085) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,10,122

دوسری خوراک

1,00,77,923

احتیاطی خوراک

59,76,465

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,27,018

دوسری خوراک

1,76,48,924

احتیاطی خوراک

1,13,40,481

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,78,17,085

دوسری خوراک

2,58,85,543

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,07,95,643

دوسری خوراک

4,99,66,327

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,88,05,216

دوسری خوراک

50,53,78,624

احتیاطی خوراک

45,26,422

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,35,53,440

دوسری خوراک

19,44,40,660

احتیاطی خوراک

32,84,723

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,73,48,903

دوسری خوراک

12,14,98,144

احتیاطی خوراک

2,75,53,331

احتیاطی خوراک

5,26,81,422

کل تعداد

1,99,47,34,994

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,39,073  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.31 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.48  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,994   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,30,45,350   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,038  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,50,820 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 86.86 کروڑ سے زیادہ (86,86,15,168 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.30 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  4.44 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:7586

 

 


(Release ID: 1841656) Visitor Counter : 148