کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جون 2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر معمولی طور پر کم ہوکر15.18 فیصدہوگیا


تیار شدہ مصنوعات کیلئے ڈبلیو پی آئی میں ماہ بہ ماہ کمی لیکن بنیادی اشیاء اور ایندھن اور بجلی میں معمولی اضافہ دیکھا گیا

جون -2022 (بنیادی سال 2011-12) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدد اشاریے

Posted On: 14 JUL 2022 12:20PM by PIB Delhi

جون 2022 کے مہینے میں (سال بہ سال ) سالانہ افراط زر کی شرح 15.18 فیصد (عبوری ) رہی۔ (مئی2021 کے مقابلے)۔ یہ مئی2021  میں 15.88 فیصد کے مقابلے معمولی طور پر کم ہے۔ جون 2022 میں افراط زر کی زیادہ شرح  گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں بنیادی طورپرمعدنیاتی تیل، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس، غذائی اشیاء، غیر غذائی اشیاء، بنیادی دھاتوں، کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات ،خوراک کی مصنوعات، وغیرہ جیسی تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافے کے باعث  رہی۔

گزشتہ تین مہینوں میں تمام اشیاء ا ور  ڈبلیو پی آئی  کے عناصر کے  عدداشاریہ اور افراط زر  کی شرح درج ذیل دی گئی ہے:

انڈیکس نمبرس اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصدمیں ) *

تمام اشیا /بڑے گروپس

وزن (فیصد)

اپریل-22 (ایف)

مئی-22 (پی)

جون-22 (پی)

 

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

 

تمام اشیاء

100.0

152.3

15.38

154.0

15.88

154.0

15.18

 

I بنیادی اشیاء

22.6

174.5

15.18

179.8

19.71

182.4

19.22

 

II تیل او ربجلی

13.2

151.2

38.84

154.4

40.62

155.4

40.38

 

III تیار کردہ اشیاء

64.2

144.7

11.39

144.8

10.11

143.7

9.19

 

غذائی  اشاریہ

24.4

173.3

9.13

176.1

10.89

178.4

12.41

 

نوٹ : پی : عبوری ، ایف : حتمی * ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح ، گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

2-  جون 2022 کے مہینے کے لئے مئی2022 کے مقابلے میں ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ کوئی تبدیلی نہیں تھی۔ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں گزشتہ 6 مہینوں کے لئے ماہانہ تبدیلی اختصار کے ساتھ درج ذیل ہے:

( ماہ بہ ماہ فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی #

تمام اشیاء / بڑے گروپس

وزن

جنوری-22

فروری- 22

مارچ-22

اپریل-22

مئی -22 (پی)

جون 22 (پی)

تمام اشیاء

100.0

0.35

1.04

2.48

2.28

1.12

0.00

I بنیادی اشیاء

22.6

-0.53

0.00

2.03

2.11

3.04

1.45

II تیل او ربجلی

13.2

1.12

2.22

4.05

5.07

2.12

0.65

III تیار کردہ اشیاء

64.2

0.51

1.24

2.45

1.69

0.07

-0.76

غذائی اشاریہ

24.4

-1.71

0.24

0.90

3.03

1.62

1.31

نوٹ : پی : عبوری # ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ) پر مبنی ، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

3۔       ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں جون 2022میں(1.45 فیصد)کا اضافہ ہوکر182.4 (عبوری )ہوگیا ہے، جو کہ مئی 2022کے مہینے میں174.8 (عبوری) تھا۔مئی 2022 کے مقابلے میں خام پٹرولیم اورقدرتی گیس کی قیمتوں میں (6.59 فیصد) ، غذائی اشیاء (2.40 فیصد)،غیر غذائی اشیاء (-2.06 فیصد)،  اور معدنیات(-9.04 فیصد) کا  جون2022 میں اضافہ ہوا ۔
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ مئی 2022 میں154.4فیصد(عبوری ) تھا، جوجون 2022 میں (0.65 فیصد) بڑھ کر155.4(عبوری )ہوگیا ۔معدنی تیلوں کی قیمت میں مئی 2022 کے مقابلے میں جون 2022 میں(0.98 فیصد) کا اضافہ ہوا۔ 
  3. تیار شدہ اشیاء ( اوزان  64.23فیصد): اس اہم گروپ کا عدداشاریہ جون 2022 میں(-0.76 فیصد) کے اضافہ کے ساتھ143.7 (عبوری) ہوگیا جو کہ مئی 2022میں144.8 ( عبوری ) تھا۔تیارشدہ مصنوعات کے لئے 22 دو ہندسی  این آئی سی گروپس میں سے ،14 گروپس میں  قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ 8 گروپوں میں قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے ۔قیمتوں میں اضافہ خاص طور پرکیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات ، دیگر میٹلک مصنوعات ، بجلی کے آلات  موٹر گاڑیاں، ٹیکسٹائل وغیرہ کی وجہ سے دیکھا گیا۔جن گروپوں میں مئی  2022 کے مقابلے میں جون 2022 کے مہینے میں  قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ان میں بنیادی دھاتیں، غذائی مصنوعات دیگر مینوفیکچرنگ اور فرنیچر مصنوعات   شامل ہیں۔

4۔ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے غذائی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں سے غذائی مصنوعات پر مبنی غذائی اشاریہ مئی 2022 میں176.1 تھا جوجون 2022 میں بڑھ کر178.4 ہوگیا۔تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ غذائی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح مئی 2022 میں10.89 فیصد تھی  جو جون 2022 میں بڑھ کر12.41 فیصد ہو گئی۔

5۔حتمی اشاریہ ( بنیادی سال :100 = 2011-12): اپریل  2022 کے مہینے کے لئے

اپریل 2022 کے لئے ( بنیادی سال : =10012-2011) تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ اورتمام اشیاء کی افراط زر کی شرح بالترتیب 152.3 اور 15.38 فیصد رہی ۔جون 2022 کے لئے مختلف اشیا کے گروپوں کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 6 مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال ) ضمیمہ ii میں دی گئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ ضمیمہIII میں دیا گیا ہے۔

6۔رد عمل کی شرح : جون 2022 کے لئے ڈبلیو پی آئی82.5فیصد کے اوزانی رد عمل پر تیار کی گئی ہے جبکہ  اپریل 2022 کے لئے حتمی اعداد 91.4 فیصد کے اوزانی رد عمل پر مبنی ہیں۔ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز اشیا کا اشاریہ اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہے۔

7۔پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ : جولائی 2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے عد داشاریہ 16اگست 2022 کوجاری کئے جائیں گے۔

ضمیمہ۔ I

جون 2022 کے لئے ( بنیادی سال : 2011-12=100) کل ہند تھوک قیتموں کے عدداشاریہ اور افراط زر کی شرح

اشیاء /بڑے گروپ/ گروپ /ذیلی گروپ /اشیاء

وزن

انڈیکس *(جون 2022 )

حالیہ مہینہ بہ مقابلہ مہینہ

اجتماعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

جون-21

جون-22*

تمام اشیاء

100

154.0

0.60

0.00

11.97

15.48

12.07

15.18

بنیادی اشیاء I

22.62

182.4

1.86

1.45

9.30

18.03

8.59

19.22

اے – غذائی  اشیاء

15.26

183.6

0.56

2.40

4.04

11.73

3.28

14.39

اناج

2.82

170.3

-0.50

-0.53

-2.81

8.02

-2.77

7.99

دھان

1.43

165.5

-0.31

0.24

-1.12

1.87

-2.36

2.35

گیہوں

1.03

171.8

-1.08

-1.26

-2.49

10.64

-1.77

10.34

دالیں

0.64

172.6

-0.78

0.12

11.46

-2.29

11.56

-2.82

سبزیاں

1.87

259.1

16.16

16.45

-5.60

45.31

-0.78

56.75

آلو

0.28

255.2

2.87

14.85

-29.13

28.37

-31.09

39.38

پیاز

0.16

150.4

25.54

7.97

16.39

-19.97

64.32

-31.54

پھل

1.60

194.1

-10.04

-1.57

16.17

13.34

6.96

20.33

دودھ

4.44

164.2

-0.32

0.18

2.00

5.91

1.65

6.35

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

177.8

1.59

1.08

10.11

6.56

8.72

7.24

بی- غیر غذائی  اشیاء

4.12

176.3

2.34

-2.06

17.52

22.26

18.63

18.80

تلہن

1.12

217.5

1.34

-2.77

34.27

8.45

36.76

2.74

سی- معدنیات

0.83

208.2

12.23

-9.04

16.40

17.63

15.33

8.55

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

176.4

7.92

6.59

60.72

75.38

46.97

77.29

خام پٹرولیم

1.95

173.5

9.74

6.25

109.40

72.52

78.47

72.98

II تیل اور بجلی

13.15

155.4

0.82

0.65

28.82

39.95

29.32

40.38

ایل پی جی

0.64

148.6

-7.44

-4.01

35.86

46.21

31.44

53.20

پٹرول

1.60

167.6

4.73

4.10

56.86

59.04

59.94

57.82

ایچ ایس ڈی

3.10

177.4

7.61

0.91

52.92

62.32

59.92

54.93

III تیار کردہ مصنوعات

64.23

143.7

0.08

-0.76

10.55

10.23

10.96

9.19

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

169.6

-0.95

-0.76

14.00

9.22

13.31

8.86

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

207.3

-3.40

-2.58

46.66

13.01

43.58

12.36

مشروبات کی تیاری

0.91

128.5

-0.16

0.31

0.32

1.91

0.08

2.31

تمباکو کی تیاری

0.51

164.0

-1.07

-0.61

0.34

3.44

-0.63

4.06

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

148.6

0.93

0.68

11.89

14.24

14.17

14.57

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

146.7

0.93

0.07

1.64

4.37

2.84

3.90

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.5

-1.51

0.66

0.51

2.76

0.09

4.08

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

148.3

0.29

0.75

3.90

6.28

3.43

6.92

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

155.8

0.30

1.30

10.12

16.29

10.47

17.14

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

147.5

-0.08

0.82

11.06

14.24

10.89

14.96

ادویہ طبی کیمیاوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

139.9

-1.61

0.36

4.66

3.10

4.18

3.86

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

131.6

-0.50

-0.23

12.90

8.57

11.98

9.12

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

132.6

0.41

1.53

2.60

8.31

2.62

9.23

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

135.9

0.40

2.18

1.33

7.80

2.13

9.16

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

150.2

0.37

-5.36

26.11

18.68

29.09

12.09

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

129.0

-0.43

-3.80

21.66

14.75

23.41

10.73

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

139.3

0.79

-0.29

10.31

10.94

12.04

9.25

نوٹ:*=عبوری

ضمیمہ ۔2

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

وزن

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22

اپریل-22

مئی-22*

جون-22*

تمام اشیاء

100.0

13.68

13.43

14.63

15.38

15.88

15.18

I – بنیادی اشیا

22.62

15.60

13.87

15.94

15.18

19.71

19.22

اے – غذائی

15.26

10.40

8.19

8.44

8.48

12.34

14.39

اناج

2.82

5.48

6.07

8.12

8.05

8.01

7.99

دھان

1.43

0.56

0.00

0.99

1.48

1.79

2.35

گیہوں

1.03

10.40

11.03

14.04

11.02

10.55

10.34

دالیں

0.64

4.63

2.72

2.22

-0.34

-3.69

-2.82

سبزیاں

1.87

38.34

26.99

20.08

22.59

56.36

56.75

آلو

0.28

-14.45

15.66

26.36

19.84

24.83

39.38

پیاز

0.16

-15.98

-26.42

-9.33

-4.02

-20.40

-31.54

پھل

1.6

12.36

10.24

11.12

10.58

9.98

20.33

دودھ

4.44

2.21

1.87

4.12

5.56

5.81

6.35

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

10.18

8.14

9.42

4.63

7.78

7.24

بی- غیرغذائی  اشیاء

4.12

20.48

24.23

25.27

23.95

24.14

18.80

تلہن

1.12

23.27

22.88

22.49

16.10

7.08

2.74

سی- معدنیات

0.83

30.03

22.08

21.69

12.00

33.94

8.55

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

55.40

46.14

69.20

69.07

79.50

77.29

خام پٹرولیم

1.95

60.59

55.17

83.56

65.69

78.67

72.98

II تیل اور بجلی

13.15

34.36

30.84

31.78

38.84

40.62

40.38

ایل پی جی

0.64

48.98

26.27

24.88

38.48

47.71

53.20

پٹرول

1.60

66.58

56.64

53.54

60.63

58.78

57.82

ایچ ایس ڈی

3.10

64.00

55.59

52.32

67.62

65.23

54.93

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

9.50

10.24

11.26

11.39

10.11

9.19

غذائی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

9.12

8.06

9.48

10.61

10.18

8.65

8.86

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

13.71

15.63

17.39

15.33

11.41

12.36

مشروبات کی تیاری

0.91

2.83

2.41

1.60

1.59

1.83

2.31

تمباکو کی تیاری

0.51

1.90

0.50

2.92

2.68

3.58

4.06

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

13.89

14.01

12.95

13.29

14.86

14.57

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

3.73

3.65

3.64

4.42

4.79

3.90

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

1.94

3.94

2.38

2.37

1.84

4.08

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

4.11

4.92

4.87

5.49

6.44

6.92

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

14.60

14.00

13.62

15.74

15.99

17.14

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

13.82

13.08

13.30

13.83

13.94

14.96

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

4.26

3.84

3.45

3.64

1.83

3.86

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

9.65

9.46

8.79

7.77

8.83

9.12

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.16

7.46

6.24

7.67

8.02

9.23

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

6.72

7.18

5.02

6.98

7.26

9.16

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

16.53

21.47

27.02

25.35

18.88

12.09

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

12.50

16.38

19.95

19.03

14.62

10.73

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

11.28

10.60

11.08

13.21

10.43

9.25

نوٹ:*=عبوری

ضمیمہ ۔3

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

وزن

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22

اپریل-22

مئی-22*

جون-22*

تمام اشیاء

100.0

143.8

145.3

148.9

152.3

154.0

154.0

I – بنیادی اشیا

22.62

167.5

167.5

170.9

174.5

179.8

182.4

اے – غذائی اشیاء

15.26

172.0

170.4

169.6

175.3

179.3

183.6

اناج

2.82

163.6

164.2

167.7

170.4

171.2

170.3

دھان

1.43

162.9

161.7

163.1

164.4

165.1

165.5

گیہوں

1.03

164.6

166.1

171.4

173.3

174.0

171.8

دالیں

0.64

174.0

173.5

175.1

174.7

172.4

172.6

سبزیاں

1.87

236.0

212.7

180.0

186.7

222.5

259.1

آلو

0.28

171.7

170.6

181.7

194.5

222.2

255.2

پیاز

0.16

265.5

266.8

218.6

157.5

139.3

150.4

پھل

1.6

161.8

168.0

177.9

211.2

197.2

194.1

دودھ

4.44

157.4

157.8

161.6

163.3

163.9

164.2

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

165.6

167.3

169.6

169.6

175.9

177.8

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

165.9

170.2

175.0

177.5

180.0

176.3

تلہن

1.12

210.8

215.4

226.6

227.2

223.7

217.5

سی- معدنیات

0.83

224.7

225.0

228.9

208.2

228.9

208.2

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

122.3

125.1

151.6

152.5

165.5

176.4

خام پٹرولیم

1.95

119.8

129.1

161.9

147.3

163.3

173.5

II تیل اور بجلی

13.15

135.3

138.3

143.9

151.2

154.4

155.4

ایل پی جی

0.64

131.4

126.4

133.0

149.7

154.8

148.6

پٹرول

1.60

135.1

139.1

149.7

157.1

161.0

167.6

ایچ ایس ڈی

3.10

141.2

147.5

157.8

169.3

175.8

177.4

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

137.2

138.9

142.3

144.7

144.8

143.7

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

156.9

160.5

165.7

169.9

170.9

169.6

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

180.8

190.1

202.5

210.7

212.8

207.3

مشروبات کی تیاری

0.91

127.3

127.6

127.0

127.7

128.1

128.5

تمباکو کی تیاری

0.51

160.7

159.8

162.4

164.6

165.0

164.0

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

140.2

142.4

143.9

145.8

147.6

148.6

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

144.7

144.7

145.1

146.5

146.6

146.7

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

120.9

121.3

120.4

121.0

121.7

122.5

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

141.9

142.9

144.4

146.0

147.2

148.3

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

142.1

143.3

148.5

153.7

153.8

155.8

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

137.5

139.2

142.3

145.7

146.3

147.5

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

137.1

137.9

138.0

139.6

139.4

139.9

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.3

127.3

130.0

131.7

131.9

131.6

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

125.8

126.7

127.7

130.5

130.6

132.6

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

127.0

128.4

129.8

133.4

133.0

135.9

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.1

147.1

157.5

161.2

158.7

150.2

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

120.6

122.9

132.3

134.5

134.1

129.0

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

133.2

133.5

135.3

138.8

139.7

139.3

نوٹ: *عبوری

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                                      (U: 7564)



(Release ID: 1841577) Visitor Counter : 164