صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 اپ ڈیٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 JUL 2022 9:15AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 199.12 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکےہیں۔

بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 132457 ہے۔

زیرعلاج معاملوں کی شرح 0.30 فیصد ہے۔

صحت یاب ہونے کی حالیہ شرح 98.49 فیصدہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15447 افراد صحت یاب ہوئے ، اب تک صحت یاب ہوئے کُل لوگوں کی تعداد 43011874 ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 16906 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

زیرعلاج معاملوں کی یومیہ شرح (3.68) فیصد ہے۔

زیر علاج معاملوں کی ہفتہ وار شرح (4.26)فیصدہے۔

اب تک 86.77 کروڑجانچ کی جاچکی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوںمیں 459302 جانچ کی گئیں۔

 

************

 

ش ح۔س ب  ۔ م  ص

(U: 7496)

                         


(ریلیز آئی ڈی: 1841100) وزیٹر کاؤنٹر : 182