صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 09 JUL 2022 9:48AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 198.65  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں  1,25,028مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.29  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.51  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,104 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,29,53,980  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 18,840 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (4.14 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.09  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 86.61 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,54,778  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن

U NO:7392



(Release ID: 1840280) Visitor Counter : 97