مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پور ی نے ،سواندھی مہوتسو کا آغازکیا ، جو پی ایم سواندھی اسکیم کی کامیابی کا جشن منانے کا  ایک ثقافتی  فیسٹول ہے


ریڑھی پٹری والوں کی ہے راشٹرنرمان میں بھاگیداری ، سواندھی مہوتسو میں آنے کی کرلو تیاری

Posted On: 07 JUL 2022 3:51PM by PIB Delhi

مکانات اورشہری امور کےمرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ سڑکوں پر سامان بیچنے والے خوانچہ فروش  ہندوستان کی معاشی ترقی کی داستان میں ایک لازمی حصہ رہے ہیں اور و ہ باقاعدہ ہماری معیشت کے ساتھ  جڑے رہے ہیں اور وہ  سستے داموں پرسامان اور خدمات فراہم کرکے  زندگی کے اخراجات کو کم کرنے میں نمایاں رول  ادا کرتے ہیں۔ جناب  ہردیپ سنگھ  پوری   سواندھی مہوتسو یعنی  پی ایم سواندھی اسکیم کی کامیابی کا جشن منانے کاثقافتی  مہوتسو اور سواندھی مہوتسو ویب سائٹ کا آغاز کرنے کے بعدمیڈیا کے افرادسے خطاب کررہے تھے۔مکانات اورشہری امور کے سکریٹری جناب منوج جوشی اور  اسی وزارت کے ایڈیشنل سکریٹری جناب سنجے کمار اور دیگر معزز ہستیاں  بھی  اس موقع پر موجود تھیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001F4XN.jpg

جناب ہردیپ سنگھ پور ی نے کہا کہ مکانات اور شہری امور کی وزارت ملک کی 33 ریاستوں  اورمرکزکے زیر انتظام علاقوں کے 75 شہروں میں  9 جولائی سے 31 جولائی تک  سواندھی مہوتسو کا اہتمام کررہی ہے ، جو پی ایم سواندھی اسکیم کی کامیابی کا جشن منانے کےلئے ثقافتی فیسٹول  ہے اور  مستفید ہونے والے خوانچہ فروشوں اور ان کے کنبوں  کے لئے بھی ایک فیسٹول ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سواندھی مہوتسو اسٹریٹ وینڈر کی ترقی کی داستان کو منانے   کا ایک تہوار ہے اور ان کی   ہندوستانی معیشت کے تئیں  خدمات کوتسلیم کرنے کا بھی ایک فیسٹول ہے ۔اس فیسٹول کا مقصد ہندوستان کی آزادی کے 75سال کا جشن مناناہے اور   پی ایم سواندھی اسکیم  کے تحت ان کے سفر کی عزت افزائی کرنا اور ان چھوٹے صنعت  کاروں کو  بڑھاوا دینا  ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے جو  اپنے کاروبار کو  بڑھانے میں نمایاں رول ادا کیا ہے ا س کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DW6W.jpg

 جناب پوری نے کہا کہ پی ایم سواندھی اسکیم یکم جون 2020  کو شروع کی گئی تھی تاکہ خوانچہ فروشوں کو قرضے  فراہم کرانے میں سہولت فراہم کی جاسکے جس سے  انہیں اپنے کاروبار کو دوبارہ شروع کرنے میں مدد مل سکے جو کووڈ -19 عالمی وبا کے دوران  نافذکئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئی تھی ۔انہوں نے مزیدکہا کہ یہ اسکیم خوانچہ فروشوں کی مالی شمولیت کے لئے پہہلی جامع کوشش ہے ۔اس اسکیم سے پہلے خوانچہ فروشوں کو سودکی زیادہ شرح ادا کرکے  بے ضابطہ کریڈٹ چینلوں  پر انحصار کرنا پڑتا تھا۔

انہوں نے مزیدکہا کہ اس اسکیم کےتحت اب تک 53.7 لاکھ اہل درخواستیں  موصول ہوچکی ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ان میں  سے 36.6  لاکھ قرضوں  کی منظوری دے دی گئی ہے اور 33.2 لاکھ قرضے دئے جاچکے ہیں۔اب تک 3592  کروڑروپے تقسیم کئے گئے ہیں اور تقریباََ 12  لاکھ خوانچہ فروشوں نے اپنا پہلا قرض اد ا کردیا ہے۔ جناب پوری نے کہا کہ  پی ایم سواندھی اسکیم  کی تقریب میں  معزز ہستیوں  اور دیگر شراکتداروں کی موجودگی میں خوانچہ فروش اور ان کے کنبے شامل ہوں گے ۔ انہوں نے   ملک کے خوانچہ فروشوں  کا  پی ایم سواندھی اسکیم کا حصہ بننے کے لئے خیر مقدم  کیا۔ .

 

Website Link: https://t.co/1nhOAt7y6z

مہوتسو میں مختلف سرگرمیوں   کے سلسلے  کو نمایاں کیا جائے گا جن میں ثقافتی سرگرمیاں  ،  ڈجیٹل لین دین کی تربیت ، قرض میلہ ،سرکردہ خوانچہ فروشوں کے لئے  عزت افزائی کی تقریب ، تجربہ مشترک کرنا اور اسکیم کے فائدے اور خصوصیات کو عام کرنے کے لئے نکڑ ناٹک وغیرہ شامل ہیں۔

 ضمیمہ اے میں  75 شہروں کے پروگرام شامل ہیں۔ اسکیم کی کامیابی کے لئے کئے گئے اقدامات اور خصوصیات ۔

نمبر 1-اس اسکیم میں  ایک سال کی مدت  کی 10000 روپے تک کی مفت ورکنگ کیپٹل قرض  کی سہولت شامل ہے جبکہ جلد قرضے واپس کرنے پر دوسری اورتیسری مدت میں 20 ہزار اور 50 ہزار کا اضافی قرض اس اسکیم کی خصوصیت ہے تاکہ کاروبار کو وسعت دی جاسکے ۔

2-اس اسکیم میں  سات فیصد کی شرح  کی سبسڈی کے ذریعہ  ادائیگی کی ترغیبات شامل ہیں۔  

3- اس وزارت کی لگاتار نگرانی کی وجہ سے 25ریاستوں نے   یاتو  پی ایم سواندھی قرضوں پر اسٹامپ ڈیوٹی استثنی ٰ کردی ہے یا 100 روپے تک کی معمولی رقم پر  ریاستیں  چارج  وصول کررہی ہیں

4۔وزارت کی طرف سے جو  مذکورہ اقدامات  کئے گئے ہیں انہیں   پی ایم سواندھی بنایا گیا ہے۔ جو  آزادی کے بعدسے سب سے تیز ابھرتی ہوئی سب سے چھوٹی قرض اسکیم ہے ۔

5- سواندھی سے سمردھی اسکیم کے ذریعہ ہم  ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں تاکہ خوانچہ فروش  اپنی مجموعی ترقی کے لئے   اور کنبے کے لئے  ایک محفو ظ نیٹ تیار کرسکیں ۔

6-سواندھی سمردھی کے ذریعہ پی ایم سواندھی مستفیدین اور ان کے کنبے کے افراد کو 8 مرکزی  حکومت  فلاحی اسکیموں تک سنگل ونڈوتک رسائی فراہم کی گئی ہے اب تک   25 لاکھ سے زیادہ   منظوریاں ان  اسکیموں  کے تحت دی گئی ہیں  تاکہ 11 لاکھ سے زیادہ مستفیدین  اور ان کے کنبے کے افراد کو سماجی اور معاشی اعتبارسے اوپر اٹھایا جاسکے ۔

7- 11 لاکھ سے زیادہ مستفیدین اوران کے کنبوں   کو   سماجی اقتصادی طورپر اوپر اٹھانے کے لئے ان اسکیموں کے تحت اب تک 25 لاکھ منظوریاں دی گئی ہیں۔

 

سواندھی مہوتسو 75 شہروں کی فہرست اور تاریخیں:

Annexure-A

SVANidhi Mahotsav: List of 75 Cities and Dates

S.No.

Date

Day

No of ULB conducting event

ULB Name

State/UT

1

09-Jul

Saturday

1

Gangaghat Town Panchayat

Uttar Pradesh

 

10-Jul

Sunday

Nil

(Bakrid)

 

 

2

11-Jul

Monday

2

Bargarh Municipality

Odisha

3

Meerut MC

Uttar Pradesh

4

12-Jul

Tuesday

1

Tirupati

Andhra Pradesh

5

13-Jul

Wednesday

2

Silvassa

DNH&DD

6

Agra MC

Uttar Pradesh

7

14-Jul

Thursday

2

Mapusa Municipality

Goa

8

Nashik MC

Maharashtra

9

15-Jul

Friday

2

Leh Notified Area Council

Ladakh

10

Varanasi MC

Uttar Pradesh

11

16-Jul

Saturday

1

Kalyan Dombvli

Maharashtra

12

17-Jul

Sunday

1

Thiruvananthapuram MC

Kerala

13

18-Jul

Monday

3

Karnal MC

Haryana

14

Cuttack Municipal Corporation

Odisha

15

Coimbatore MC

Tamil Nadu

16

19-Jul

Tuesday

1

Bbmp MC

Karnataka

17

20-Jul

Wednesday

6

Gaya MC

Bihar

18

Mandi

Himachal Pradesh

19

Anantnag Town Panchayat

J & K

20

Hubballi-Dharwad MC

Karnataka

21

Jalandhar MC

Punjab

22

Nainital

Uttarakhand

23

21-Jul

Thursday

3

Ranchi MC

Jharkhand

24

Vijayapura MC

Karnataka

25

Aizawl MC

Mizoram

26

22-Jul

Friday

7

Itanagar Municipality

Arunachal Pradesh

27

Chandigarh MC

Chandigarh

28

MC of Delhi

Delhi

29

Kargil

Ladakh

30

Murtijapur Municipality

Maharashtra

31

Nagercoil MC

Tamil Nadu

32

Nalgonda Municipality

Telangana

33

23-Jul

Saturday

5

Udhampur Municipal Council

J & K

34

Gwalior MC

Madhya Pradesh

35

Dimapur Municipal Council Municipality

Nagaland

36

Chennai MC

Tamil Nadu

37

Kanpur MC

Uttar Pradesh

38

24-Jul

Sunday

4

Port Blair

A&N Islands

39

Raipur MC

Chhattisgarh

40

Nagpur MC

Maharashtra

41

Nokha Town Panchayat

Rajasthan

42

25-Jul

Monday

3

Panchkula MC

Haryana

43

Srinagar Municipality

J & K

44

Adilabad Municipality

Telangana

45

26-Jul

Tuesday

4

Muzaffarpur

Bihar

46

Vadodara MC

Gujarat

47

Imphal MC

Manipur

48

Agartala MC

Tripura

49

27-Jul

Wednesday

5

Patna MC

Bihar

50

Kullu Municipality

Himachal Pradesh

51

Allahabad MC

Uttar Pradesh

52

Rajkot MC

Gujarat

53

Uttarkashi

Uttarakhand

54

28-Jul

Thursday

5

Bapatla Municipality

Andhra Pradesh

55

Bongaigon Municipality

Assam

56

Sagar MC

Madhya Pradesh

57

Amritsar MC

Punjab

58

Lucknow MC

Uttar Pradesh

59

29-Jul

Friday

8

Jagdalpur MC

Chhattisgarh

60

Ahmadabad MC

Gujarat

61

Indore MC

Madhya Pradesh

62

Pondicherry Municipality

Puducherry

63

Ajmer MC

Rajasthan

64

Greater Hyderabad MC

Telangana

65

Shillong Municipality

Meghalaya

66

Gorakhpur MC

Uttar Pradesh

67

30-Jul

Saturday

6

Kadapa MC

Andhra Pradesh

68

Surat MC

Gujarat

69

Chas MC

Jharkhand

70

Dewas MC

Madhya Pradesh

71

Greater Warangal MC

Telangana

72

Andol-Jogipet Municipality

Telangana

73

31-Jul

Sunday

3

GVMC MC

Andhra Pradesh

74

Guwahati MC

Assam

75

Bhopal MC

Madhya Pradesh

 

 

*************

 

ش ح۔ح ا۔رم

U-7373


(Release ID: 1840076) Visitor Counter : 205


Read this release in: English , Hindi , Manipuri