صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.98  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.69 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,13,864  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں16,135نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.53  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.74  فیصد ہے

Posted On: 04 JUL 2022 11:25AM by PIB Delhi

 

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 197.98 کروڑ (1,97,98,21,197) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,58,31,465 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.69کروڑ (3,69,12,764) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,125

دوسری خوراک

1,00,67,547

احتیاطی خوراک

57,45,080

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,24,461

دوسری خوراک

1,76,29,595

احتیاطی خوراک

1,04,36,337

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,69,12,764

دوسری خوراک

2,39,83,173

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,05,19,574

دوسری خوراک

4,90,38,764

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,83,57,087

دوسری خوراک

50,22,61,478

احتیاطی خوراک

32,40,839

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,65,296

دوسری خوراک

19,36,55,549

احتیاطی خوراک

27,01,464

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,78,124

دوسری خوراک

12,09,71,795

احتیاطی خوراک

2,47,23,145

احتیاطی خوراک

4,68,46,865

کل تعداد

1,97,98,21,197

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,13,864  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.26 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.53  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,958  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,28,79,477  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,135  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,32,978ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.39 کروڑ سے زیادہ (86,39,99,907 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت3.74 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت4.85 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔ج  ق۔رض

U.No:7191

 

 


(Release ID: 1839020) Visitor Counter : 156