صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
03 JUL 2022 9:19AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.95 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں 1838908مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.26 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.54 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,929 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,28,65,519 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 16,103 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (4.27 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (3.81 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 86.36 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,76,720 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن03.07.2022) )
U NO:7169
(Release ID: 1838918)
Visitor Counter : 136