کامرس اور صنعت کی وزارتہ

مئی 2022 (بنیادی سال : 12-2011) کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر 15.88 فیصد پر قا ئم


افراط زر میں اضافہ معدنی تیلوں، بنیادی دھاتوں، پٹرولیم اور قدرتی گیس، کیمیکلز، غذائی اور غیر غذائی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بنا پر ہے

مئی -2022 (بنیادی سال 2011-12) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدد اشاریے

Posted On: 14 JUN 2022 12:25PM by PIB Delhi

مئی 2022 کے مہینے میں (سال بہ سال ) سالانہ افراط زر کی شرح 15.88 فیصد (عبوری ) رہی  جوکہ مئی 2021 میں 13.11 فیصد تھی۔مئی 2022 میں افراط زر کی زیادہ شرح ، گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی طورپر معدنیاتی تیل ، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ، غذائی اشیاء ، غیر غذائی اشیاء، بنیادی دھاتوں، کیمکلز،  اور کیمیاوی مصنوعات ،خوراک کی مصنوعات، وغیرہ جیسی تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث  رہی۔

اقتصادی مشیر، صنعت اور گھریلو تجارت کے فروغ کے محکمے کے دفتر نےاس ریلیز میں ،مئی 2022 کے مہینے (عبوری )کے لئے (بنیادی سال 12-2011) اور مارچ 2022 ( حتمی ) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدداشاریے جاری کئے ہیں۔ عبوری تھوک قیمتوں کا عدداشاریہ ( ڈبلیو پی آئی ) ہر مہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن )جاری کئے جاتے ہیں جوکہ حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتوں کی وقت کی مدت پر مبنی ہوتا ہے او ر جوملک بھر میں ادارہ جاتی وسائل اور مینوفیکچرنگ کی منتخب اکائیوں سے موصول اعداد وشمار کے ساتھ تیار کیا جاتاہے۔10ہفتے کے بعد عددکو حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار جاری کئے جاتے ہیں نیز اس کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

2- گزشتہ تین مہینوں میں تمام اشیاء ا ور  ڈبلیو پی آئی  کے عناصر کے  عدداشاریہ اور افراط زر  کی شرح درج ذیل دی گئی ہے:

 

 

انڈیکس نمبرس اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصدمیں ) *

تمام اشیا /بڑے گروپس

اوزان(فیصد)

مارچ۔22 (ایف)

اپریل۔22 (پی)

مئی -22 (پی)

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

148.9

14.63

151.9

15.08

154.0

15.88

I بنیادی اشیاء

22.6

170.9

15.94

174.9

15.45

179.8

19.71

II تیل او ربجلی

13.2

143.9

31.78

151.0

38.66

154.4

40.62

III تیار کردہ اشیاء

64.2

142.3

11.26

144.0

10.85

144.8

10.11

غذائی  اشاریہ

24.4

168.2

9.29

172.9

8.88

176.1

10.89

نوٹ : پی : عبوری ، ایف : حتمی * ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح ، گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

3-  مئی 2022 کے مہینے کے لئے (اپریل 2022 کے مقابلے میں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی1.38فیصدتھی۔

ڈبلیو پی  آئی انڈیکس میں گزشتہ 6 مہینوں کے لئے ماہانہ تبدیلی اختصار کے ساتھ درج ذیل ہے:

 

( ماہ بہ ماہ فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی #

 

 

 

 

 

 

 

 

تمام اشیاء / بڑے گروپس

وزن

دسمبر-21

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22

اپریل-22 (پی)

مئی -22 (پی)

تمام اشیاء

100.0

-0.28

0.35

1.04

2.48

2.01

1.38

I بنیادی اشیاء

22.6

0.00

-0.53

0.00

2.03

2.34

2.79

II تیل او ربجلی

13.2

-1.62

1.12

2.22

4.05

4.93

1.69

III تیار کردہ اشیاء

64.2

-0.07

0.51

1.24

2.45

1.19

0.56

غذائی اشاریہ

24.4

-0.82

-1.71

0.24

0.90

2.79

1.85

نوٹ : پی : عبوری # ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ) پر مبنی ، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

 

-4ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں مئی 2022 میں2.80 فیصدکا اضافہ ہوکر179.8 (عبوری )ہوگیا ہے، جو کہ  اپریل 2022 کے مہینے میں174.9 (عبوری) تھا۔اپریل 2022 کے مقابلے میں خام پٹرولیم اورقدرتی گیس کی قیمتوں میں (8.52 فیصد) ، غذائی اشیاء (2.40 فیصد)،غیر غذائی اشیاء (1.52 فیصد)،  اور معدنیات(1.73 فیصد) کا  مئی 2022  میں اضافہ ہوا ۔
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ  اپریل 2022 میں151.0فیصد(عبوری ) تھا، جومئی 2022 میں 2.25 فیصد بڑھ کر154.4(عبوری )ہوگیا ۔معدنی تیلوں کی قیمت میں اپریل 2022 کے مقابلے میں مئی 2022 میں3.34 فیصد کا اضافہ ہوا۔  جبکہ کوئلہ  اوربجلی کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی درج نہیں کی گئی ۔
  3. تیار شدہ اشیاء ( اوزان  64.23فیصد) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ مئی 2022 میں0.56 فیصد کے اضافہ کے ساتھ144.8 (عبوری) ہوگیا جو کہ اپریل  2022 میں144.0 ( عبوری ) تھا۔تیارشدہ مصنوعات کے لئے 22 دو ہندسی  این آئی سی گروپس میں سے ،19 گروپس میں  قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ 3 گروپوں میں قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے ۔قیمتوں میں اضافہ خاص طور پر کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات ، غذائی مصنوعات ، ، ٹیکسٹائلس  ، مشینری اور آلات، بجلی کے آلات کی وجہ سے دیکھا گیا۔جن گروپوں میں اپریل 2022 کے مقابلے میں مئی 2022 کے مہینے میں  قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ان میں بنیادی دھاتیں ، کمپیوٹر،   برقی اور بصری مصنوعات   شامل ہیں۔

5-ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے غذائی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں سے غذائی مصنوعات پر مبنی غذائی اشاریہ اپریل 2022 میں172.9 تھا جومئی 2022 میں بڑھ کر176.1 ہوگیا ۔تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ غذائی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح  اپریل 2022 میں8.88 فیصد تھی  جو مئی2022 میں بڑھ کر10.89 فیصد ہو گئی۔

6-حتمی اشاریہ ( بنیادی سال :100 = 2011-12(: مارچ  2022 کے مہینے کے لئے

مارچ 2022 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ اورتمام اشیاء کی افراط زر کی شرح بالترتیب 148.9 اور 14.63 فیصد رہی ۔مئی 2022 کے لئے مختلف اشیا کے گروپوں کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 6 مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال ) ضمیمہ ii میں دی گئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ ضمیمہIII میں دیا گیا ہے۔

7-رد عمل کی شرح : مئی 2022 کے لئے ڈبلیو پی آئی81.2فیصد کے اوزانی رد عمل پر تیار کی گئی ہے جبکہ  مارچ 2022 کے لئے حتمی اعداد 91.8 فیصد کے اوزانی رد عمل پر مبنی ہیں۔ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز اشیا کا اشاریہ اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہے۔

8-پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ : جون 2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے عد داشاریہ 14  جولائی 2022 کوجاری کئے جائیں گے۔

ضمیمہ۔ I

مئی 2022 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) کل ہند تھوک قیتموں کے عدداشاریہ اور افراط زر کی شرح

 

اشیاء /بڑے گروپ/ گروپ /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

انڈیکس *(مئی 2022 )

حالیہ مہینہ بہ مقابلہ مہینہ

اجتماعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

مئی-21

مئی-22*

تمام اشیاء

100

154.0

0.68

1.38

11.91

15.48

13.11

15.88

بنیادی اشیاء I

22.62

179.8

-0.86

2.80

9.67

17.57

9.40

19.71

اے – غذائی  اشیاء

15.26

179.3

-1.24

2.40

4.42

10.34

4.25

12.34

اناج

2.82

171.2

0.51

0.71

-2.83

7.91

-2.58

8.01

دھان

1.43

165.1

0.12

0.43

-0.49

1.63

-0.55

1.79

گیہوں

1.03

174.0

0.83

0.69

-2.85

10.62

-2.54

10.55

دالیں

0.64

172.4

2.11

-1.32

11.42

-2.03

12.09

-3.69

سبزیاں

1.87

222.5

-6.57

18.54

-8.11

39.24

-7.18

56.36

آلو

0.28

222.2

9.67

14.24

-28.02

22.45

-26.11

24.83

پیاز

0.16

139.3

6.64

-11.56

-2.11

-12.47

23.24

-20.40

پھل

1.60

197.2

-6.13

-6.89

20.70

10.45

17.81

9.98

دودھ

4.44

163.9

0.13

0.80

2.18

5.46

2.31

5.81

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

175.9

0.68

3.84

10.83

6.15

10.79

7.78

بی- غیر غذائی  اشیاء

4.12

180.0

1.26

1.52

16.96

23.98

18.37

24.14

تلہن

1.12

223.7

6.75

-1.54

33.00

11.44

36.00

7.08

سی- معدنیات

0.83

228.9

-8.07

1.73

16.98

27.21

13.25

33.94

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

165.5

2.22

8.52

69.36

74.34

59.52

79.50

خام پٹرولیم

1.95

163.3

2.81

10.86

131.75

72.27

108.20

78.67

II تیل اور بجلی

13.15

154.4

0.83

2.25

28.57

39.64

36.74

40.62

ایل پی جی

0.64

154.8

-3.05

3.41

37.98

43.02

60.49

47.71

پٹرول

1.60

161.0

3.68

2.48

55.26

59.69

64.88

58.78

ایچ ایس ڈی

3.10

175.8

5.35

4.77

49.32

65.67

69.16

65.23

III تیار کردہ مصنوعات

64.23

144.8

1.23

0.56

10.34

10.48

11.25

10.11

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

170.9

2.01

1.06

14.35

9.15

15.58

8.65

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

212.8

4.54

1.24

48.23

13.19

51.95

11.41

مشروبات کی تیاری

0.91

128.1

0.08

0.39

0.44

1.67

0.32

1.83

تمباکو کی تیاری

0.51

165.0

-0.62

1.04

0.82

2.72

-0.81

3.58

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

147.6

-0.16

1.51

10.77

13.92

11.55

14.86

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

146.6

-0.29

0.48

1.05

4.39

1.08

4.79

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.7

1.10

0.66

0.72

2.06

1.01

1.84

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

147.2

-0.07

1.52

4.14

5.60

3.91

6.44

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

153.8

-0.15

1.25

9.94

15.18

9.77

15.99

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

146.3

0.31

1.67

11.14

13.18

11.17

13.94

ادویہ طبی کیمیاوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

139.4

1.63

1.31

4.91

1.99

6.45

1.83

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

131.9

-0.82

0.08

13.37

8.34

12.85

8.83

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.6

-0.25

0.93

2.58

7.39

2.28

8.02

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

133.0

-0.56

1.06

0.93

6.39

0.16

7.26

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

158.7

3.81

-1.12

24.63

21.79

29.24

18.88

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

134.1

3.54

0.22

20.80

16.48

24.34

14.62

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

139.7

3.18

1.38

9.45

11.40

12.15

10.43

*=عبوری

ضمیمہ نمبر۔2

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

Dec-21

Jan-22

Feb-22

Mar-22

Apr-22*

May-22*

تمام اشیاء

100.0

14.27

13.68

13.43

14.63

15.08

15.88

I – بنیادی اشیا

22.62

13.78

15.60

13.87

15.94

15.45

19.71

اے – غذائی

15.26

9.68

10.40

8.19

8.44

8.35

12.34

اناج

2.82

5.16

5.48

6.07

8.12

7.80

8.01

دھان

1.43

0.25

0.56

0.00

0.99

1.48

1.79

گیہوں

1.03

11.41

10.40

11.03

14.04

10.70

10.55

دالیں

0.64

3.91

4.63

2.72

2.22

-0.34

-3.69

سبزیاں

1.87

31.46

38.34

26.99

20.08

23.24

56.36

آلو

0.28

-42.48

-14.45

15.66

26.36

19.84

24.83

پیاز

0.16

-19.08

-15.98

-26.42

-9.33

-4.02

-20.40

پھل

1.6

15.16

12.36

10.24

11.12

10.89

9.98

دودھ

4.44

2.08

2.21

1.87

4.12

5.11

5.81

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

6.81

10.18

8.14

9.42

4.50

7.78

بی- غیرغذائی  اشیاء

4.12

19.28

20.48

24.23

25.27

23.81

24.14

تلہن

1.12

27.80

23.27

22.88

22.49

16.10

7.08

سی- معدنیات

0.83

18.87

30.03

22.08

21.69

21.03

33.94

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

47.50

55.40

46.14

69.20

69.07

79.50

خام پٹرولیم

1.95

51.38

60.59

55.17

83.56

65.69

78.67

II تیل اور بجلی

13.15

38.08

34.36

30.84

31.78

38.66

40.62

ایل پی جی

0.64

60.30

48.98

26.27

24.88

38.48

47.71

پٹرول

1.60

75.13

66.58

56.64

53.54

60.63

58.78

ایچ ایس ڈی

3.10

70.55

64.00

55.59

52.32

66.14

65.23

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

10.71

9.50

10.24

11.26

10.85

10.11

غذائی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

9.12

8.75

8.06

9.48

10.61

9.66

8.65

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

16.19

13.71

15.63

17.39

15.05

11.41

مشروبات کی تیاری

0.91

3.41

2.83

2.41

1.60

1.51

1.83

تمباکو کی تیاری

0.51

2.99

1.90

0.50

2.92

1.87

3.58

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

16.88

13.89

14.01

12.95

12.98

14.86

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

3.95

3.73

3.65

3.64

3.99

4.79

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

1.01

1.94

3.94

2.38

2.28

1.84

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

5.32

4.11

4.92

4.87

4.77

6.44

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

16.41

14.60

14.00

13.62

14.38

15.99

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

14.29

13.82

13.08

13.30

12.42

13.94

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

3.56

4.26

3.84

3.45

2.15

1.83

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

11.10

9.65

9.46

8.79

7.86

8.83

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

6.56

7.16

7.46

6.24

6.77

8.02

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

6.18

6.72

7.18

5.02

5.53

7.26

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

22.54

16.53

21.47

27.02

24.81

18.88

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

14.53

12.50

16.38

19.95

18.41

14.62

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

12.89

11.28

10.60

11.08

12.40

10.43

نوٹ: *عبوری

 

ضمیمہ - III

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

Dec-21

Jan-22

Feb-22

Mar-22

Apr-22*

May-22*

تمام اشیاء

100.0

143.3

143.8

145.3

148.9

151.9

154.0

I – بنیادی اشیا

22.62

168.4

167.5

167.5

170.9

174.9

179.8

اے – غذائی اشیاء

15.26

176.7

172.0

170.4

169.6

175.1

179.3

اناج

2.82

162.9

163.6

164.2

167.7

170.0

171.2

دھان

1.43

162.6

162.9

161.7

163.1

164.4

165.1

گیہوں

1.03

164.1

164.6

166.1

171.4

172.8

174.0

دالیں

0.64

175.2

174.0

173.5

175.1

174.7

172.4

سبزیاں

1.87

281.2

236.0

212.7

180.0

187.7

222.5

آلو

0.28

209.6

171.7

170.6

181.7

194.5

222.2

پیاز

0.16

267.6

265.5

266.8

218.6

157.5

139.3

پھل

1.6

163.3

161.8

168.0

177.9

211.8

197.2

دودھ

4.44

157.3

157.4

157.8

161.6

162.6

163.9

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

161.5

165.6

167.3

169.6

169.4

175.9

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

164.6

165.9

170.2

175.0

177.3

180.0

تلہن

1.12

210.1

210.8

215.4

226.6

227.2

223.7

سی- معدنیات

0.83

204.7

224.7

225.0

228.9

225.0

228.9

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

109.3

122.3

125.1

151.6

152.5

165.5

خام پٹرولیم

1.95

104.0

119.8

129.1

161.9

147.3

163.3

II تیل اور بجلی

13.15

133.8

135.3

138.3

143.9

151.0

154.4

ایل پی جی

0.64

136.9

131.4

126.4

133.0

149.7

154.8

پٹرول

1.60

133.1

135.1

139.1

149.7

157.1

161.0

ایچ ایس ڈی

3.10

136.1

141.2

147.5

157.8

167.8

175.8

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

136.5

137.2

138.9

142.3

144.0

144.8

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

156.6

156.9

160.5

165.7

169.1

170.9

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

180.1

180.8

190.1

202.5

210.2

212.8

مشروبات کی تیاری

0.91

127.2

127.3

127.6

127.0

127.6

128.1

تمباکو کی تیاری

0.51

161.9

160.7

159.8

162.4

163.3

165.0

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

139.2

140.2

142.4

143.9

145.4

147.6

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

144.7

144.7

144.7

145.1

145.9

146.6

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

119.8

120.9

121.3

120.4

120.9

121.7

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

142.5

141.9

142.9

144.4

145.0

147.2

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

141.2

142.1

143.3

148.5

151.9

153.8

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.8

137.5

139.2

142.3

143.9

146.3

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

136.6

137.1

137.9

138.0

137.6

139.4

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.1

127.3

127.3

130.0

131.8

131.9

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

125.1

125.8

126.7

127.7

129.4

130.6

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

127.1

127.0

128.4

129.8

131.6

133.0

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

141.9

143.1

147.1

157.5

160.5

158.7

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

118.2

120.6

122.9

132.3

133.8

134.1

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

133.1

133.2

133.5

135.3

137.8

139.7

نوٹ: * عبوری

 

************

 

 

ش ح۔س ب۔ ف ر

 (U:6969)



(Release ID: 1837506) Visitor Counter : 153