PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کی بلٹین

Posted On: 16 JUN 2022 6:30PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.67 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد58,215ہے۔
  • فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.13فیصد ہے۔
  • سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.65 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,624مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,26,74,712ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران12,213 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.35 فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.38) فیصد ہے ۔
  • اب تک کُل 85.63کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,19,419ٹیسٹ کئے گئے۔

#کورونا سے لڑنے کے لئے متحد ہوں                                                                                           # ہندوستان کی کورونا سے جنگ

 

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

حکومت ہند

 

Image

Graphic on COVID19 Updates as on 16.06.2022

 

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.67 کروڑ  سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.54کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 58,215 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں12,213نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.65 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.38 فیصد ہے

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 195.67 کروڑ (1,95,67,37,014) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,51,69,966سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.54کروڑ (3,54,38,168) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407923

دوسری خوراک

10052120

احتیاطی خوراک

5444586

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18421011

دوسری خوراک

17604916

احتیاطی خوراک

9312291

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

35338654

دوسری خوراک

19976214

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

59940200

دوسری خوراک

47235257

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

557726544

دوسری خوراک

495963394

احتیاطی خوراک

1662301

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203357943

دوسری خوراک

192230323

احتیاطی خوراک

1900681

60 سال سے زیادہعمرکےافراد

پہلی خوراک

127180902

دوسری خوراک

119981067

احتیاطی خوراک

21350944

احتیاطی خوراک

39670803

کل تعداد

1955087271

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  58,215 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.13فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001UZCP.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.65 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,624 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,74,712 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00270FU.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,213 نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003IXJ1.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر5,19,419انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.63کروڑ سے زیادہ (85,63,90,449) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت2.38فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت2.35فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004FIEA.jpg

 



https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1834416

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 13.28کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں


 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(16،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

13,28,75,455

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13.28 کروڑ(13,28,85,455) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1834415

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ق ت۔ ن ا۔

U- 6937



(Release ID: 1837270) Visitor Counter : 100