صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.32  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.58کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 79,131  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9,932 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.61  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.67  فیصد ہے

Posted On: 21 JUN 2022 9:33AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 196.32 کروڑ (1,96,32,43,003) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,53,58,263 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.58کروڑ (3,58,19,121) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408349

دوسری خوراک

10056882

احتیاطی خوراک

5441271

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18422159

دوسری خوراک

17613030

احتیاطی خوراک

9666829

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

35819121

دوسری خوراک

21296142

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

60128335

دوسری خوراک

47832947

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

557922551

دوسری خوراک

498173044

احتیاطی خوراک

2087553

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203390574

دوسری خوراک

192725116

احتیاطی خوراک

2125281

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127209000

دوسری خوراک

120333098

احتیاطی خوراک

22492021

احتیاطی خوراک

41912955

کل تعداد

1963243003

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   79,313  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.18فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.61 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,293 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,27,15,193  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,923  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,88,641  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.85 کروڑ سے زیادہ (85,85,26,854) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.67 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.55 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:6706


(Release ID: 1835750) Visitor Counter : 141