صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.18  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.57 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 76,700  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,781 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.61   فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  2.62  فیصد ہے

Posted On: 20 JUN 2022 9:32AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 196.18 کروڑ (1,96,18,66,707) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,53,18,438 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.57 کروڑ (3,57,40,210) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,284

دوسری خوراک

1,00,55,909

احتیاطی خوراک

55,24,826

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,21,947

دوسری خوراک

1,76,11,502

احتیاطی خوراک

96,04,841

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,57,40,210

دوسری خوراک

2,10,68,599

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,00,95,187

دوسری خوراک

4,77,30,214

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,78,89,638

دوسری خوراک

49,77,92,394

احتیاطی خوراک

20,33,015

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,85,105

دوسری خوراک

19,26,40,769

احتیاطی خوراک

20,94,526

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,04,157

دوسری خوراک

12,02,74,206

احتیاطی خوراک

2,22,91,378

احتیاطی خوراک

4,15,48,586

کل تعداد

1,96,18,66,707

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   76,700  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا   0.18فیصد ہے۔

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح  98.61   فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,537  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,27,07,900    ہے۔

2.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,781  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,96,050 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.81 کروڑ سے زیادہ (85,81,37,713) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.62 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 4.32  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

ش ح ۔س ب ۔ر ض

U.No:6664

 

 



(Release ID: 1835413) Visitor Counter : 109