صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.67  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.54کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 58,215  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,213 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.65  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.38  فیصد ہے

Posted On: 16 JUN 2022 9:46AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کیعبوری   رپورٹوں کے مطابق 195.67 کروڑ (1,95,67,37,014) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,51,69,966 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.54کروڑ (3,54,38,168) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,011

دوسری خوراک

1,00,53,063

احتیاطی خوراک

54,65,562

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,21,202

دوسری خوراک

1,76,06,559

احتیاطی خوراک

93,82,185

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,54,38,168

دوسری خوراک

2,02,44,208

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,99,76,091

دوسری خوراک

4,73,50,637

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,77,64,006

دوسری خوراک

49,63,96,335

احتیاطی خوراک

17,23,321

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,67,414

دوسری خوراک

19,23,29,305

احتیاطی خوراک

19,38,578

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,86,749

دوسری خوراک

12,00,51,879

احتیاطی خوراک

2,16,36,741

احتیاطی خوراک

4,01,46,387

کل تعداد

1,95,67,37,014

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   58,215  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.13فیصد ہے۔

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.65 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,624 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,74,712  ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,213  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 5,19,419  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.63 کروڑ سے زیادہ (85,63,90,449) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.38 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 20.35 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:6542


(Release ID: 1834432) Visitor Counter : 153