وزارت دفاع

مختصر ینج والے بیلسٹک میزائل، پرتھوی۔ II کا کامیاب تجربہ

Posted On: 15 JUN 2022 8:41PM by PIB Delhi

\مختصر رینج والے بیلسٹک میزائل، پرتھوی۔ II کا ، جون 2022 کی شام تقریباً 7:30 بجے ، چاندی پور، اڈیشہ میں مربوط لانچ ٹیسٹ سینٹر سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔یہ میزائل ایک ثابت شدہ نظام ہے اور اہداف کو درست طریقہ سے نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

یوزر ٹریننگ لانچ نے میزائل کے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی کامیابی کے ساتھ تصدیق کی۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6538



(Release ID: 1834407) Visitor Counter : 184


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi