صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.35 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.52 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 50,548 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,594 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.67 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.32 فیصد ہے

Posted On: 14 JUN 2022 9:29AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 195.35 کروڑ (1,95,35,70,360) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,50,56,366 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.52کروڑ (3,52,45,234) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,856

دوسری خوراک

1,00,51,278

احتیاطی خوراک

54,28,444

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,20,877

دوسری خوراک

1,76,03,428

احتیاطی خوراک

92,63,066

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,52,45,234

دوسری خوراک

1,97,20,704

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,99,04,925

دوسری خوراک

4,71,15,299

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,76,90,388

دوسری خوراک

49,55,27,099

احتیاطی خوراک

16,04,137

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,51,704

دوسری خوراک

19,21,33,694

احتیاطی خوراک

18,65,658

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,75,680

دوسری خوراک

11,99,15,033

احتیاطی خوراک

2,11,45,856

احتیاطی خوراک

3,93,07,161

کل تعداد

1,95,35,70,360

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   50,548   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا  0.12 فیصد ہے۔

 

1.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح  98.67   فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,035  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,61,370   ہے۔

2.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,594  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,21,873 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.54 کروڑ سے زیادہ (85,54,30,752) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.32 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 2.05  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

ش ح ۔س ب ۔ر ض

U.No:6452


(Release ID: 1833702) Visitor Counter : 130