صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 13 سے 15 جون تک کرناٹک اور گوا کے دورے پر رہیں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 JUN 2022 5:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،12جون 2022/
صدر جمہوریہ ہند 13 سے 15 جون تک کرناٹک اور گوا ک دورے پر رہیں گے۔
13 جون، 2022 کو صدر جمہوریہ راشٹریہ ملٹری اسکول ، بنگلورو کی پلیٹنم جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
14 جون 2022 کو صدر جمہوریہ ونکٹھا ہل ، وسنت پورہ ، بنگلورو میں سری راج دھیر اجا گووندا مندر کی لوکارپن تقریب میں شرکت کریں گے۔
15 جون 2022 کو ، صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند دہلی واپس آنے سے پہلے گوا کے نئے راج بھون کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
************
ش ح۔ ش ت ۔ ج
UNO-6411
(ریلیز آئی ڈی: 1833418)
وزیٹر کاؤنٹر : 150