بھارتی چناؤ کمیشن
صدر جمہوریہ ہند کا انتخاب، 2022 (16واں صدارتی انتخاب)
Posted On:
09 JUN 2022 5:46PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووند کی مدت کار 24 جولائی، 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔ ہندوستانی آئین کی دفعہ 62 کے مطابق، موجودہ صدر کی مدت کار ختم ہونے سے پہلے نئے صدر کا انتخاب پورا کرنا ضروری ہے۔
آئین کی دفعہ 324 میں صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کا قانون، 1952 اور صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کا ضابطہ، 1974 کے مطابق صدر جمہوریہ ہند کے انتخاب کی نگرانی، ہدایت اور کنٹرول ہندوستانی الیکشن کمیشن کے ذمہ ہے۔
(تفصیلات کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں)
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 6319
(Release ID: 1832726)
Visitor Counter : 1068