بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
کامیابی کی داستان: بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی روزگار کے مواقع پیدا کرنے والے وزیر اعظم کا پروگرام کی اسکیمیں صنعتوں کی مالی محرک
Posted On:
09 JUN 2022 2:23PM by PIB Delhi
محترمہ حمیرا نوشین بی ٹیک گریجویٹ ہیں۔اگرچہ اُن کی ڈگری اُنہیں عیش و عشرت کی زندگی دے سکتی تھی لیکن وہ ایک صنعت کار بننے کے لئے پیدا ہوئی تھیں اس لئے وہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت سے وابستہ ہوئیں جہاں سے انہیں روزگار کے مواقع پیدا کرنے والے وزیر اعظم کے پروگرام کی اسکیم کے تحت 15 لاکھ روپے کی مالی مدد حاصل ہوئی۔
انہوں نے بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں مختلف سیمیناروں میں بھی حصہ لیا جس سے اُنہیں ایک کامیاب صنعت کار بننے کی جستجو میں مدد ملی۔ آج وہ نہ صرف ڈاکٹر مشروم کی شریک بانی ہیں بلکہ دوسری خواتین کو بھی صنعت کار بننے میں مدد کر رہی ہیں۔
***
ش ح۔ع س۔ ک ا
(Release ID: 1832655)
Visitor Counter : 121