وزارت دفاع

درمیانی فاصلے کے بالسٹک میزائل ،اگنی- 4  کا،  کامیاب تجربہ کیا گیا

Posted On: 06 JUN 2022 8:25PM by PIB Delhi

ایک درمیانی فاصلے کے بالسٹک میزائل – اگنی -4  کا  6 جون 2022 کی شام لگ بھگ ساڑھے سات  بجے اوڈیشہ کے  اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے کامیاب تربیتی تجربہ  کیا گیا ۔ یہ کامیاب تجربہ ،اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے زیرسرپرستی کئے جانے والے معمول کے  تربیتی تجربات کا ایک حصہ تھا۔

اس تجربے سے کارروائی جاتی سبھی پیمانے اور نظام کے قابل بھروسہ ہونے کے درست ہونے کی تصدیق  ہوگئی ہے۔ اس کامیاب  تجربے کی بدولت قابل بھروسہ کم از کم مزاحم کی صلاحیت  موجود ہونے سے متعلق بھارت کی پالیسی کی بھی توثیق ہوئی ہے۔

*************

ش ح۔ع م ۔رم

U-6180

 



(Release ID: 1831815) Visitor Counter : 174


Read this release in: Hindi , English , Marathi , Odia