صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 05 JUN 2022 9:11AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 194.09  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 24,052 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.06  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.73  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  2,619  مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,26,28,073

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,270 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.03 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.84  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 85.26 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,13,699  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن05.06.2022) )

U NO:6120

 


(Release ID: 1831236) Visitor Counter : 126