وزارت اطلاعات ونشریات

کیابنگالی فلموں کے بغیرہم فلمی میلے کا  تصورکر سکتے ہیں؟

Posted On: 31 MAY 2022 6:28PM by PIB Delhi

جب سنیما کی بات ہوتی  ہے تو بنگال اس میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔معروف فلم ساز ستیہ جیت رے، رتوک کمار گھٹک اور مرنال سین ​​نے بنگالی زبان میں اپنے ان شاہکاروں کی تخلیق کی جوکہ ایک طویل عرصے تک سنیما کےشائقین کو اپنے سحر کا شکار بنانے میں کامیاب رہے اور سرحد کے دونوں طرف، مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کےفلم سازوں نے اس طرح کے شاہکارتخلیق دینے میں نمایاں  کردار ادا کیا ہے۔ممبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے اس 17ویں ایڈیشن میں سرحد کے دونوں طرف سے بنگالی فلموں کی بھی نمائش کی جارہی ہے۔

مذکورہ فیسٹیول میں بہت زیادہ  متوقع بنگالی دستاویزی فلموں،مختصر افسانوں اور اینیمیشن فلموں کی نمائش کی جارہی ہے جو غیر فیچر فلموں کو اپنی صلاحیتوں اور جذبے کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ایم آئی ایف ایف 2022 بنگال کے دو بااثر فلم سازوں - چدانند داس گپتا اور بدھادیب داس گپتا کو خراج عقیدت پیش کر کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ، بنگالی زبان میں بہت سی ایسی پسندیدہ فلمیں ہیں جن کی 17ویں ایم آئی ایف ایف میں نمائش کی جارہی ہے۔ ان فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے اورانہیں مختلف زمروں کے تحت گروپ  میں رکھا گیا ہے۔مقابلے اور غیر مسابقتی زمرے نیز پیکیج میں شامل ہر فلم تعریف کی مستحق ہے۔

درج ذیل بنگالی فلموں کی وہ فہرست  دی گئی ہے جنہیں ایم آئی ایف ایف 2022 میں دکھایا جائے گا ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/7-1Z801.jpg

 

قومی مقابلہ

(دستاویزی فلم) - خاموشی کے لیے ایک آواز

ہدایت کار۔ اشوک کمار چٹوپادھیائے

 

 (انیمیشن) - رادھا

ہدایت کار۔ بمل پودر

 

 (انیمیشن) - میگھا

ہدایت کار۔ رشی بھومک

 

نیشنل پرزم (دستاویزی فلم) - میرا بیٹا اور اس کے دادا

ہدایت کار۔ بیجوئے چودھری

 

خصوصی اسکریننگ

سوکمار رے

ہدایت کار۔ ستیہ جیت رے

 

کنٹری فوکس،تھنکینگ آف ہم

ہدایت کار۔ پابلو سیسر

 

خراج عقیدت (قومی)

پورٹریٹ آف سٹی

 ہدایت کار۔چدانند داس گپتا

 

برجو مہاراج

ہدایت کار۔چدانند داس گپتا

 

خصوصی پیکجز (قومی ایوارڈ یافتہ فلمیں)

آئی ایم بونی

ہدایت کار۔ سوربھ کانتی دتا، ستاروپا سنترا، فرحہ خاتون

 

 ا  ےویری اولڈ مین  ود اینورمس ونگس

ہدایت کار۔ پرتیک واٹس

 

لداخ چلے رکشہ والا

ہدایت کار۔ اندرانی چکربرتی

 

اسٹوڈنٹ فلمز

ان سائڈ دے بیلی

 ہدایت کار۔ ریتوک سنہا

 

یہ ایم آئی ایف ایف اس سال بنگلہ دیش کو ایک ’فوکس ملک‘  کی حیثیت سے نہایت مناسب خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ ان فلموں کا انتخاب ان کی کہانی سنانے کے فن، تصور، کردار نگاری، ایڈیٹنگ اور کئی دیگر معیارات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔جناب جوگیش دتا پر بننے والی ایک ایسی فلم ہے جو مشرقی بنگال سے ایک کنگال پناہ گزین ہونے کی ان کی جدوجہدسے لے کر بھارتی مائیم کا علمبردار بننے تک، اس پیکیج کے تحت بننے والی بہت سی فلموں میں سے ایک ہے۔

 

‘Country of Focus’ #MIFF2022 to commemorate 50 years of Bangladesh’s independence

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/7-20XG7.jpg

 

توجہ کا مرکز ملک :

دوجہان (ان کی کہانیاں، ان کی سچائیاں) ہدایت کار۔ رتن پال

حسینہ: ایک بیٹی کی کہانی، ہدایت کار۔ پپلو خان

جولو گوریلا 71 (بحری کمانڈو)، سُمن دلاور

جوتھورلینا، ہدایت کار۔ دلارہ بیگم جولی

ایک پیسہ نہیں، بندوق نہیں، مقبول چودھری

کان پیٹ روئی (خاموشی کی آواز)، ہدایت کار ،مفید الحق

نشتوبدوتر سحر (خاموشی)، ہدایت کار۔ امیتابھ رضا چودھری

بگانیہ (یادوں کا باغ)، ہدایت کار۔ حمیرہ بلقیس

ریپلس، ہدایت کار۔ سبورنا سنجوتی توشی

آریہ مون شوپنو، ہدایت کار۔ ابو شاہد ایمون

جنموشتھی (ایک ساتھ پیدا ہوا)، ہدایت کار۔ شبنم فردوسی

 

*************

PIB MIFF Team | DL/DR/MIFF-33

We believe good films go places through the good words of a film-lover like you. Share your love for films on social media, using the hashtags #AnythingForFilms / #FilmsKeLiyeKuchBhi and #MIFF2022. Yes, let’s spread the love for films!

Which #MIFF2022 films made your heart skip a beat or more? Let the world know of your favourite MIFF films using the hashtag #MyMIFFLove

If you are touched by the story, do get in touch! Would you like to know more about the film or the filmmaker? In particular, are you a journalist or blogger who wants to speak with those associated with the film? PIB can help you connect with them, reach our officer Mahesh Chopade at +91-9953630802. You can also write to us at miff.pib[at]gmail[dot]com.

For the first post-pandemic edition of the festival, film lovers can participate in the festival online as well. Register for free as an online delegate (i.e., for the hybrid mode) at https://miff.in/delegate2022/hybrid.php?cat=aHlicmlk The competition films can be watched here, as and when the films become available here.

 

Follow us on social media: @PIBMumbai   Image result for facebook icon /PIBMumbai    /pibmumbai  pibmumbai[at]gmail[dot]com

ش ح ۔ ش ر ۔ م ش

U. No.6069

 



(Release ID: 1830764) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi , Bengali