پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی امور کی وزارت میں سنٹرل پروجیکٹ مانیٹرنگ یونٹ(سی پی ایم یو) نے ورچوئل ریفریشر کا انعقاد کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 JUN 2022 5:47PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،2 جون 2022/

سنٹرل پر وجیکٹ مانیٹرنگ یونٹ(سی پی ایم یو) پارلیمانی امور کی وزارت میں قومی ای-ودھان ایپلی کیشن (این ای وی اے) نے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت آئیکونک ہفتہ(30 مئی 2022 سے 5 جون 2022) کے ایک حصے کے طور پر 2 جون 2022 کو این ای وی اے کے مختلف ماڈیولز کا مظاہرہ کرنے کے لیے گجرات قانون ساز اسمبلی کے افسران اور عملے کے لیے ورچوئل ریفریشر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

 

 

 

 

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6037

 


(ریلیز آئی ڈی: 1830554) وزیٹر کاؤنٹر : 157