قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 01 JUN 2022 2:14PM by PIB Delhi

نئی دہلی، یکم جون 2022:

صدر جمہوریہ کو چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت سے، دفعہ 217 کی شق (1) اور آئین ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، مندرجہ ذیل ججوں کا تقرر کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے  (مندرجہ ذیل ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججوں کو اپنے اپنے دفاتر کا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے موثر بمطابق نوٹیفیکیشن مجریہ مورخہ 31.05.2022):-

 

نمبر شمار

نام (جناب/محترمہ)

تقرری کی تفصیلات

1.

انیش دیال، ایڈووکیٹ

دہلی ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے

2.

امیت شرما، ایڈووکیٹ

دہلی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی حیثیت سے

3.

محترمہ شمپا دت (پال)، عدالتی افسر

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی حیثیت سے۔

4.

سدھارتھ رائے چودھری، عدالتی افسر

(جناب/محترمہ جسٹس)

 

l .

گوویندراجولو چندر شیکھرن، ایڈیشنل جج

مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج بطور جج اس ہائی کورٹ کے جج

2.

ویراسامی سیواگنم، ایڈیشنل جج

3.

گنیسن ایلانگووان، ایڈیشنل جج

4.

محترمہ اننتی سبرامنیم، ایڈیشنل جج

5.

محترمہ کنممل شنموگا سندرم، ایڈیشنل جج

6.

ستھی کمار سکمارا کوروپ، ایڈیشنل جج

7.

مرلی شنکر کپپورہجو، ایڈیشنل جج

8.

محترمہ منجولا رامراجو نلیاہ، ایڈیشنل جج

9.

محترمہ تھمیلسیلوی ٹی ولایاپالیم

10.

اے اے نکیران، ایڈیشنل جج

مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی حیثیت سے ایک سال کی نئی مدت کے لئے 03.12.2022

 

محکمہ انصاف (تقرری ڈویژن)، وزارت قانون و انصاف

***

(ش ح - ع ا - ع ر)

U. No. 5986

 



(Release ID: 1830208) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil