کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

گزشتہ سال کے مقابلے میں اپریل 2022 کے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریے میں 8.4 فیصد کا اضافہ

Posted On: 31 MAY 2022 5:24PM by PIB Delhi

اپریل 2022 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کا مشترکہ اشاریہ 143.2 رہا جو اپریل 2021 کے اشاریے کے مقابلے میں 8.4 فیصد(عارضی) کا  اضافہ ہے۔ کوئلہ، بجلی، ریفائنری پروڈکٹس، فرٹیلائز، سیمنٹ اور قدرتی گیس صنعتوں کا پروڈکشن اپریل 2022 میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے می بڑھا ہے۔

اقتصادی مشیر کا دفتر، صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کا محکمہ(ڈی پی آئی آئی پی) نے ماہ اپریل 2022 کے لئے آٹھ بنیای صنعتوں(آئی سی آئی) کااشاریہ جاری کیا ہے۔ آئی سی آئی  منتخبہ آٹھ  بنیادی صنعتوں یعنی کوئلہ، خام تیل، قدرتی تیل ، ریفائنری پروڈکٹس، فرٹیلائز، اسیٹل، سمینٹ اور الیکٹری سٹی میں پروڈکشن کی مشترکہ اور منفرد کارکردگی کے پیمائش کرتا ہے۔ آٹھ بنیادی صنعتیں، صنعتی پروڈکشن کے اشاریے(آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے   40.27 فیصد وزن پر مشتمل ہے۔

سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ 1 اور 2 میں مہیا کرا دی گئی ہیں۔

ماہ جنوری 2022 کے لئے آٹھ بنیادی صنعتوں کے معاملے میں عدد اشاریہ کی حتمی شرح نمو نظر ثانی کے بعد3.7  فیصد کی عارضی سطح کے مقابلے میں 4.0 فیصد کے بقدر ہوگئی ہے۔ اپریل۔ مارچ 2022-2021 کے دوران آئی سی آئی  شرح نمو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.4 فیصد (عارضی رہی)۔

 آٹھ بنیادی صنعتوں کے عدد اشاریہ کا خلاصہ مندرج ذیل ہے۔:

 کوئلہ۔ کوئلہ پروڈکشن( وزن:10.33 فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں  28.8 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ  2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں مجموعی اشاریہ8.5 فیصد بڑھی ہے۔

خام تیل۔ خام تیل پروڈکشن (وزن:8.98فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 0.9 فیصد گر گیا ہے۔  اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں مجموعی اشاریہ 2.6 فیصد گرا ہے۔

قدرتی گیس۔ قدرتی گیس پروڈکشن (وزن:6.88 فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 6.4 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں  اس کا مجموعی اشاریہ 19.2 فیصد بڑھ گیا ہے۔

 پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹشن۔ پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹشن (وزن:28.04 فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 9.2 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں  اس کا مجموعی اشاریہ 8.9 فیصد بڑھ گیا ہے۔

 

فرٹیلائزس ۔  فرٹیلائزس  پروڈکٹشن (وزن:2.63 فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 8.7 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں  اس کا مجموعی اشاریہ 0.7  فیصد بڑھ گیا ہے۔

اسٹیل ۔  اسٹیل  پروڈکٹشن (وزن:17.92  فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 0.7 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں  اس کا مجموعی اشاریہ17.1  فیصد بڑھ گیا ہے۔

سیمنٹ ۔  سیمنٹ  پروڈکٹشن (وزن:5.37 فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 8.0 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں  اس کا مجموعی اشاریہ 20.8  فیصد بڑھ گیا ہے۔

بجلی۔ بجلی کی پیداواری (وزن:19.85 فیصد) اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022 میں 10.7 فیصد بڑھ گیا ہے۔ اپریل سے مارچ 2022-2021 کے دوران گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں  اس کا مجموعی اشاریہ 8.0  فیصد بڑھ گیا ہے۔

نوٹ نمبر1- فروری 2022 مارچ 2022 اور اپریل 2022 کا ڈاٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ عدد  پر سورس ایجنسی کے ذریعہ  مہیا کردہ تازہ ترین ڈاٹا کے مطابق نظر ثانی/ حتمی کی جاتی ہے

نوٹ نمبر2- اپریل 2014 سے اگلے تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوری سے متعلق ڈاٹا بھی شامل کردیا گیا ہے۔

نوٹ نمبر 3-مذکورہ بالا صنعت ور اوزان انفرادی صنعت وزن ہے۔ جسے آئی آئی پی سے لیا گیا ہے اور  اس میں تناسب  کی بنیاد پر اضافہ ہوکر یہ آئی سی آئی کے ایک مشترکہ وزن کے برابر ہوگیا  ہے۔ جو 100 کے برابر ہے۔

 نوٹ نمبر4-مارچ 2019 سے ایک نیا اسٹیل پروڈکٹ جسے ہاٹ رولڈ پیکلڈ اور آئلڈ (ایچ آر بی او) کہا جاتا ہے جو  کولڈ  رولڈ(سی آر) کوائلس کے تحت فنیشڈ اسٹیل کے اندر آتا ہے، کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

نوٹ نمبر5 -مئی 2022 کے لئے  عدد اشاریہ کو بروز جمعرات  30 جون 2022 کو جاری کیا جائے گا۔

 


 

Annex I

Performance of Eight Core Industries

Yearly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

                                                                                                       Index

 

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Apr-Mar  2021-22*

Coal

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

131.1

142.3

Crude Oil

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

80.1

77.9

Natural Gas

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

59.8

71.3

Refinery Products

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

114.9

125.1

Fertilizers

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

111.6

112.4

Steel

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

139.4

163.2

Cement

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

130.0

157.1

Electricity

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

157.6

170.1

Overall Index

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

123.2

136.1

*Provisional

 

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

 

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Apr-Mar  2021-22*

Coal

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.9

8.5

Crude Oil

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.2

-2.6

Natural Gas

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-8.2

19.2

Refinery Products

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-11.2

8.9

Fertilizers

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

1.7

0.7

Steel

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

-8.7

17.1

Cement

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-10.8

20.8

Electricity

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

-0.5

8.0

Overall Growth

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

-6.4

10.4

*Provisional,YoY is calculated over the corresponding financial year of previous year

 

Annex II

Performance of Eight Core Industries

Monthly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

Apr-21

113.5

78.5

66.7

123.4

88.3

160.0

159.0

174.0

132.0

May-21

117.1

76.8

68.7

117.7

102.5

149.4

131.1

161.9

125.4

Jun-21

112.1

78.2

70.0

113.2

116.9

153.1

148.2

169.1

127.2

Jul-21

119.2

80.3

72.8

122.2

120.1

155.2

154.3

184.7

134.7

Aug-21

118.4

79.4

73.7

115.5

117.0

161.1

148.8

188.7

134.2

Sep-21

113.8

77.0

73.3

112.7

113.6

160.5

141.1

167.9

128.0

Oct-21

140.4

79.2

76.3

127.5

122.9

167.6

161.9

167.3

137.8

Nov-21

149.2

76.6

72.2

131.9

121.4

157.4

127.3

147.9

131.8

Dec-21

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.9

168.8

162.5

141.7

Jan-22

174.8

79.1

71.4

135.8

115.2

174.5

176.4

165.6

144.8

Feb-22*

174.7

71.6

64.9

124.9

102.4

165.5

169.0

160.8

137.3

Mar-22*

210.0

79.6

72.6

142.5

107.7

183.9

198.8

191.0

158.2

Apr-22*

146.2

77.8

70.9

134.7

96.0

158.9

171.7

192.5

143.2

         *Provisional

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

Apr-21

9.5

-2.1

25.0

30.9

3.9

494.8

606.6

38.5

62.6

May-21

7.0

-6.3

20.1

15.3

-9.6

55.1

11.7

7.5

16.4

Jun-21

7.4

-1.8

20.6

2.4

2.0

25.2

7.5

8.2

9.4

Jul-21

18.8

-3.2

19.0

6.7

0.6

9.4

21.7

11.0

9.9

Aug-21

20.6

-2.3

20.7

9.1

-3.1

6.9

36.3

16.0

12.2

Sep-21

7.8

-1.7

27.5

6.0

0.04

7.1

11.3

0.9

5.4

Oct-21

14.7

-2.2

25.8

14.4

0.04

5.9

14.6

3.2

8.7

Nov-21

8.2

-2.2

23.7

4.3

2.5

0.9

-3.6

2.1

3.2

Dec-21

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-0.6

14.2

2.9

4.1

Jan-22

8.2

-2.4

11.7

3.7

-2.0

3.8

14.1

0.9

4.0

Feb-22*

6.8

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.9

5.0

4.5

6.0

Mar-22*

-0.1

-3.4

7.6

6.1

15.3

5.0

9.0

6.1

4.9

Apr-22*

28.8

-0.9

6.4

9.2

8.7

-0.7

8.0

10.7

8.4

      *Provisional,YoY is calculated over the corresponding month of previous year

                                             

*************

 

 

ش ح ۔ا ک ۔ ر‍‌ض

U. No.5964

 


(Release ID: 1830029) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Hindi , Marathi