پارلیمانی امور کی وزارت

پارلیمانی امور کی وزارت کی، آزادی کا امرت مہوتسو (اے کے اے ایم)مثالی ہفتہ تقریبات

Posted On: 31 MAY 2022 6:11PM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کی وزارت نے آج جمہوری قدروں کی اشاعت کا دن (ڈے فار ڈس سیمی نیشن  آف ڈیمو کریٹک ویلیوز –ڈی 3) منایا ۔اس موقع پر وزارت کے اسٹاف کے لئے ایک ویڈیو نشر کیا گیا ۔یہ ویڈیو ٹیوٹوریل  یوتھ پارلیمینٹ کا تھا  ۔دوستوں اور اہل خانہ کے درمیان اس ویڈیوکی مزید اشاعت کے لئے اسٹاف کے ساتھ ویڈیو ٹیو ٹوریل کا ایک لنک بھی  شیئر کیا گیا تاکہ ٹیو ٹوریل  کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جاسکے۔

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ م م ۔ م ش

U. No.5966



(Release ID: 1830009) Visitor Counter : 126