صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 01 JUN 2022 9:09AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 193.57  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 18,386 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,236 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,17,810 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,745 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.60 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.63) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.08 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,55,314ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔س ک۔ ر‍‌ض

U. No.



(Release ID: 1829993) Visitor Counter : 102