صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.45  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.39 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 17,883  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,338 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.61  فیصد ہے

Posted On: 31 MAY 2022 9:36AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 193.45 کروڑ (1,93,45,19,805) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,45,38,123سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.39 کروڑ (3,39,15,068 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

حفظان صحت کے طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,971

دوسری خوراک

1,00,40,156

احتیاطی خوراک

52,24,186

 

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,84,19,230

دوسری خوراک

1,75,84,337

احتیاطی خوراک

87,28,754

 

12 سے 14 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,39,15,068

دوسری خوراک

1,63,67,244

 

15 سے 18 برس کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

5,94,73,034

دوسری خوراک

4,57,29,616

 

18سے44برس کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

55,71,50,684

دوسری خوراک

49,00,80,242

احتیاطی خوراک

8,76,672

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,32,50,201

دوسری خوراک

19,08,64,226

احتیاطی خوراک

14,01,340

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,90,018

دوسری خوراک

11,90,44,191

احتیاطی خوراک

1,88,73,635

احتیاطی خوراک

3,51,04,587

کل تعداد

1,93,45,19,805

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   17,883   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001WBHW.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,134   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,15,574    ہے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00285FW.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,338  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003IJV7.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,63,883 یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.04کروڑ سے زیادہ (85,04,41,292) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.61  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.64 فیصد درج کی گئی ہے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CVUS.jpg

 

**********

ش ح ۔س ک۔ع ر

U.No: 5915



(Release ID: 1829654) Visitor Counter : 92