صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.38  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.28 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 14,832  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,022 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.49  فیصد ہے

Posted On: 23 MAY 2022 9:27AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 192.38 کروڑ (1,92,38,45,615) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,42,38,619سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.28 کروڑ (3,28,98,570 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,543

دوسری خوراک

1,00,34,725

احتیاطی خوراک

51,20,932

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,286

دوسری خوراک

1,75,74,512

احتیاطی خوراک

84,21,873

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,28,98,570

دوسری خوراک

1,42,09,586

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,91,96,768

دوسری خوراک

4,48,68,847

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,68,61,124

دوسری خوراک

48,74,05,133

احتیاطی خوراک

5,99,690

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,31,97,206

دوسری خوراک

19,02,51,150

احتیاطی خوراک

11,84,982

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,54,233

دوسری خوراک

11,86,19,321

احتیاطی خوراک

1,75,22,134

احتیاطی خوراک

3,28,49,611

کل تعداد

1,92,38,45,615

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   14,832   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002803O.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,099   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,99,102    ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SMU5.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,022  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004WZYK.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,94,812   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.70 کروڑ سے زیادہ (84,70,92,226) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.49  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.69  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005FVPQ.jpg

 

 

**********

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:5641


(Release ID: 1827532) Visitor Counter : 172