صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.28کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.28 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست 14,955مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,226 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.50 فیصد ہے

Posted On: 22 MAY 2022 10:07AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  192.28کروڑ  (1,92,28,66,524) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,42,06,537    سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.28 کروڑ سے زیادہ  (3,28,56,669)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,512

دوسری خوراک

1,00,34,308

احتیاطی خورک

51,06,766

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,212

دوسری خوراک

1,75,73,709

احتیاطی خورک

83,86,226

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,28,56,669

دوسری خوراک

1,40,28,550

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,91,84,161

دوسری خوراک

4,47,97,935

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,68,48,050

دوسری خوراک

48,71,52,814

احتیاطی خوراک

5,85,545

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,31,94,939

دوسری خوراک

19,01,96,793

احتیاطی خوراک

11,74,142

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,52,348

دوسری خوراک

11,85,86,835

احتیاطی خوراک

1,72,82,010

احتیاطی خوراک

3,25,34,689

میزان

1,92,28,66,524

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 14,955ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.03  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VGTG.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.75  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 2,202 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,97,003 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0031V8O.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,226   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0042J15.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,42,681  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 84.67 کروڑ (84,67,97,414)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.50 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.50  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005Z7NU.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:5713


(Release ID: 1827308) Visitor Counter : 144