صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
21 MAY 2022 9:26AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 192.12 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 14,996 ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,346 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,94,801
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,323 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.47 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.51 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 84.63 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,99,382 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن21.05.2022) )
U NO:5597
(Release ID: 1827115)
Visitor Counter : 126