وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن ایئر ریڈیو لائیو- اسٹریم انڈیا رینکنگ


وودھ بھارتی کی ریجنل سروسیز کا بھی کل ہند مقبولیت کا دعویٰ

Posted On: 20 MAY 2022 1:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  20/مئی 2022 ۔ جہاں وودھ بھارتی کی نیشنل سروس سبھی رینکنگ – عالمی اور گھریلو، چارٹ میں بدستور چوٹی پر برقرار ہے، وہیں اس کی ریجنل سروسیز (علاقائی خدمات) بھی اپنے متعلقہ لینگویج ریجن سے باہر بھی مقبول ہیں۔ وودھ بھارتی کنڑ صرف کرناٹک میں ہی نہیں بلکہ ممبئی، پونے اور دہلی این سی آر جیسے شہروں میں بھی سنی جاتی ہے۔

بھارت کے چوٹی کے شہروں کی تازہ ترین رینکنگ میں جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے، بنگلورو، پونے اور دہلی این سی آر چار ہفتے سے زیادہ سے چوٹی کے تین سلاٹ میں برقرار ہے۔

بھارت میں چوٹی کی اے آئی آر اسٹریم کی رینکنگ میں بڑی تبدیلی کے طور پر اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو اور وودھ بھارتی کنڑ نے ودودھ ھارتی ملیالم اور ایف ایم رینبو دہلی کو ٹاپ لسٹ سے ہٹاکر ٹاپ 10 میں جگہ بنالی ہے۔ ایف ایم رینبو ممبئی اور رینبو کنڑ کامن بیلو دوسرے اور پانچویں مقام پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ اے آئی آر پونے اور اے آئی آر کیرالہ بالترتیب چوتھے اور نویں مقام پر چپک گئے ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی تقریباً 270 ریڈیو خدمات کو پرسار بھارتی کے آفیشیل ایپ نیوز آن ایئر پر لائیو اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن ایئر ایپ پر اس آل انڈیا ریڈیو اسٹریم کے نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر سامعین کی بڑی تعداد ہے۔

بھارت کے چوٹی کے شہروں پر نظر ڈالیں جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ آپ بھارت میں نیوز آن ایئر ایپ پر ٹاپ آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریم اور اس کا شہر وار بریک اَپ بھی پاسکتے ہیں۔ یہ رینکنگ یکم اپریل سے 30 اپریل 2022 تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

 

نیوز آن اے آئی آر کے چوٹی کے 10 شہر

رینک

شہر

1

بنگلورو

2

پونے

3

دہلی این سی آر

4

ممبئی

5

احمدآباد

6

حیدرآباد

7

لکھنؤ

8

پٹنہ

9

جے پور

10

چنئی

 

بھارت میں نیوز آن ایئر کے چوٹی کے اسٹریم

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم رینبو ممبئی

3

اسمیتا ممبئی

4

اے آئی آر پونے

5

رینبو کنڑ کامن بیلو

6

اے آئی آر پونے ایف ایم

7

وی بی کنڑ

8

ایف ایم گولڈ دہلی

9

اے آئی آر کیرالہ

10

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو


نیوز آن ایئر کے چوٹی کے اے آئی آر اسٹریمس – شہر وار (بھارت)

#

بنگلور

پونے

دہلی این سی آر

ممبئی

احمدآباد

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر پونے

اے آئی آر لکھنؤ

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

3

وی بی کنڑ

اے آئی آر پونے ایف ایم

ایف ایم رینبو لکھنؤ

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر گجراتی

4

اے آئی آر دھارواڑ

ایف ایم رینبو ممبئی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

اے آئی آر راجکوٹ وی بی ایس

5

اے آئی آر کنڑ

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر جموں

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر وڈودرا

6

اے آئی آر میسور

اے آئی آر سانگلی

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر پونے

اے آئی آر سورت

7

اے آئی آر کالابراگی

اے آئی آر سولاپور

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر پونے ایف ایم

وی بی ایس احمدآباد

8

اے آئی آر میڈیکیری

اے آئی آر ستارا

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر کالی کٹ

اے آئی آر بھوج

9

اے آئی آر کنڑ

اے آئی آر احمدنگر

اے آئی آر پونے

اے آئی آر کولھاپور

اے آئی آر گودھرا

10

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر مہادیوی پناجی

اے آئی آر ناسک

ایف ایم رینبو لکھنؤ

 

#

حیدرآباد

لکھنؤ

پٹنہ

جے پور

چنئی

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر تلنگانہ

ایف ایم رینبو لکھنؤ

اے آئی آر پٹنہ

اے آئی آر جودھپور پی سی

اے آئی آر تمل ناڈو

3

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

اے آئی آر لکھنؤ

اے آئی آر دربھنگہ

اے آئی آر سورت گڑھ

اے آئی آر کرائیکل

4

اے آئی آر کوڈپا

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر ساسارام

اے آئی آر ریوا

اے آئی آر چنئی رینبو

5

اے آئی آر وشاکھاپٹنٹم رینبو

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر بھاگل پور

اے آئی آر جے پور پی سی

اے آئی آر کوڈائی کینال

6

اے آئی آر کرنول

اے آئی آر راگم

اے آئی آر رانچی

اے آئی آر کوٹا

وی بی تمل

7

اے آئی آروشاکھاپٹنم پی سی

اے آئی آر چھترپور

اے آئی آر پورنیا

اے آئی آر جودھپور رینبو

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

8

اے آئی آر تروپتی

اے آئی آر جموں

اے آئی آر امپھال سانگائی

اے آئی آر اودے پور پی سی

اے آئی آر چنئی ایف ایم گولڈ

9

وی بی تیلگو

اے آئی آر وارانسی

اے آئی آر نیوز 24x777

اےآئی آر جےپور وی بی ای۷س

اے آئی آر مدورائی۷۷

10

اے آئی آر اننت پور

اے آئی آر پریاگ راج

اے آئی آر پٹنہ ایف ایم رینبو

اے آئی آر بیکانیر

اے آئی آر وشاکھاپٹنم رینبو


بھارت میں نیوز آن ایئر کی اسٹریم – وار شہروں کی رینکنگ

#

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم رینبو ممبئی

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بیلو

1

دہلی این سی آر

ممبئی

ممبئی

پونے

بنگلورو

2

احمدآباد

پونے

پونے

ممبئی

میسور

3

پونے

تھانے

نوی ممبئی

ناگپور

منگلور

4

لکھنؤ

بنگلورو

واڈا

دہلی این سی آر

پونے

5

بنگلورو

ناگپور

ناگپور

بنگلورو

شیموگا

6

ممبئی

کلیان

ڈومبیولی

ناسک

حیدرآباد

7

جے پور

دہلی این سی آر

سانگلی

حیدرآباد

جے پور

8

پٹنہ

ڈومبیولی

بنگلورو

تھانے

بیلگام

9

اندور

احمدآباد

ناسک

اورنگ آباد

ممبئی

10

دہرادون

لکھنؤ

تھانے

اندور

دہلی این سی آر

 

#

اے آئی آر پونے ایف ایم

وی بی کنڑ

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کیرالہ

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

1

پونے

بنگلورو

لکھنؤ

ارناکلم

ارناکلم

2

ممبئی

میسور

بنگلورو

بنگلورو

بنگلورو

3

ڈومبیولی

منگلور

دہلی این سی آر

کوچی

کوچی

4

ناگپور

ممبئی

پٹنہ

تریوندرم

تھریسور

5

ماہڑ

شیموگا

احمدآباد

تھریسور

کوزی کوڈ

6

ناسک

حیدرآباد

ممبئی

کوزی کوڈ

کوٹایم

7

بنگلور

پونے

وارانسی

کوٹایم

چنئی

8

اورنگ آباد

دھارواڑ

پونے

چنئی

تریوندرم

9

دہلی این سی آر

بیلگام

کولکاتہ

ملاپورم

دہلی این سی آر

10

تھانے

دہلی این سی آر

بھبنیشور

کولام

ملاپورم

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.5577

 



(Release ID: 1826984) Visitor Counter : 139