کامرس اور صنعت کی وزارتہ

اپریل 2022 (بنیادی سال : 12-2011) کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر 15.08 فیصد پر قا ئم: غذائی اشاریہ معمولی اضافے کے ساتھ 8.88 فیصد پر پہنچا


افراط زر میں اضافہ معدنی تیلوں، بنیادی دھاتوں، پٹرولیم اور قدرتی گیس، کیمیکلز، غذائی اور غیر غذائی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بنا پر ہے

Posted On: 17 MAY 2022 12:23PM by PIB Delhi

اپریل -2022 (بنیادی سال 2011-12) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدد اشاریے

اپریل 2022 کے مہینے میں (سال بہ سال ) سالانہ افراط زر کی شرح 15.08 فیصد (عبوری ) رہی  جوکہ اپریل 2021 میں 10.74 فیصد تھی۔اپریل 2022 میں افراط زر کی زیادہ شرح ، گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی طورپرغذائی اشیاء ، غیر غذائی اشیاء، معدنیاتی تیل ، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ، بنیادی دھاتوں، خوراک کی مصنوعات، ٹیکسٹائل ، کیمکلز،  اور کیمیاوی مصنوعات وغیرہ جیسی تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث  رہی۔

صنعت اور اندرونی تجارت کی فروغ کے محکمے ، اقتصادی مشیر کے دفتر نےاس ریلیز میں ،اپریل 2022 کے مہینے (عبوری )کے لئے (بنیادی سال 12-2011) اورفروری 2022 ( حتمی ) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدداشاریے جاری کئے ہیں۔ عبوری تھوک قیمتوں کا عدداشاریہ ( ڈبلیو پی آئی ) ہر مہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن )جاری کئے جاتے ہیں جوکہ حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتوں کی وقت کی مدت پر مبنی ہوتا ہے او ر جوملک بھر میں ادارہ جاتی وسائل اور مینوفیکچرنگ کی منتخب اکائیوں سے موصول اعداد وشمار کے ساتھ تیار کیا جاتاہے۔10ہفتے کے بعد عددکو حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار جاری کئے جاتے ہیں نیز اس کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

گزشتہ تین مہینوں میں ڈبلیو پی آئی اشاریہ اور افراط زر کے عناصر میں سالانہ تبدیلی درج ذیل دی گئی ہے:

 

انڈیکس نمبرس اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصدمیں ) *

تمام اشیا /بڑے گروپس

اوزان(فیصد)

فروری۔22 (ایف)

مارچ۔22 (پی)

اپریل -22 (پی)

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

145.3

13.43

148.8

14.55

151.9

15.08

I بنیادی اشیاء

22.6

167.5

13.87

170.3

15.54

174.9

15.45

II تیل او ربجلی

13.2

138.3

30.84

146.9

34.52

151.0

38.66

III تیار کردہ اشیاء

64.2

138.9

10.24

141.6

10.71

144.0

10.85

غذائی  اشاریہ

24.4

166.7

8.67

167.3

8.71

172.9

8.88

نوٹ : پی : عبوری ، ایف : حتمی * ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح ، گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

3-  اپریل 2022 کے مہینے کے لئے (مارچ 2022 کے مقابلے میں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی2.08فیصدتھی۔

ڈبلیو پی  آئی انڈیکس میں گزشتہ 6 مہینوں کے لئے ماہانہ تبدیلی اختصار کے ساتھ درج ذیل ہے:

 

( ماہ بہ ماہ فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی #

تمام اشیاء / بڑے گروپس

وزن

نومبر-21

دسمبر-21

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22 (پی)

اپریل-22 (پی)

تمام اشیاء / بڑے گروپس

100.0

2.13

-0.28

0.35

1.04

2.41

2.08

تمام اشیاء

22.6

3.31

0.00

-0.53

0.00

1.67

2.70

I بنیادی اشیاء

13.2

7.94

-1.62

1.12

2.22

6.22

2.79

II تیل او ربجلی

64.2

0.52

-0.07

0.51

1.24

1.94

1.69

III تیار کردہ اشیاء

24.4

2.34

-0.82

-1.71

0.24

0.36

3.35

غذائی اشاریہ

24.4

2.34

-0.82

-1.71

0.24

0.36

3.35

نوٹ : پی : عبوری # ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ) پر مبنی ، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

 

-4ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں اپریل 2022 میں2.70 فیصدکا اضافہ ہوکر174.9 (عبوری )ہوگیا ہے، جو کہ  مارچ2022 کے مہینے میں170.3 (عبوری) تھا۔مارچ 2022 کے مقابلے میں غذائی اشیاء (3.61 فیصد)،غیر غذائی اشیاء (1.20 فیصد)،  خام پٹرولیم اورقدرتی گیس کی قیمتوں میں (0.59 فیصد)، غیرخوراکی اشیا (3.28 فیصد) اور معدنیات(0.13 فیصد) کا اپریل 2022  میں اضافہ ہوا ۔
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ مارچ 2022 میں146.9فیصد(عبوری ) تھا، جو اپریل 2022 میں 2.79 فیصد سے بڑھ کر151(عبوری )ہوگیا ۔معدنی تیلوں کی قیمت مارچ 2022 کے مقابلے میں  بڑھ کر اپریل 2022 میں73.58 فیصد ہوگئی  جبکہ کوئلہ  اوربجلی کی قیمتیں مارچ 2022 کے مقابلے میں گھٹ کر اپریل 2022 میں 9.68 فیصد رہ گئیں۔
  3. تیار شدہ اشیاء ( اوزان  64.23فیصد) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ اپریل 2022 میں 1.69 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 144(عبوری) ہوگیا جو کہ مارچ  2022 میں 141.6 ( عبوری ) تھا۔تیارشدہ مصنوعات کے لئے 22 دو ہندسی  این آئی سی گروپس میں سے ،18 گروپس میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ مارچ 2022 کے مقابلے میں 3 گروپوں میں اپریل 2022کے مہینہ میں قیمتوں میں کمی  ہوئی ہے ۔قیمتوں میں اضافہ خاص طور پر بنیادی دھاتوں، ٹیکسٹائلس  ، کاغذ اور کاغذکی مصنوعات، کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات ، مشینری اور آلات، بجلی کے آلات اور غذائی مصنوعات کی وجہ سے دیکھا گیا۔جن گروپوں میں قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ان میں موٹر گاڑیاں، ٹریلر اور سیمی ٹریلر، کمپیوٹر، برقی اور بصری مصنوعات ، چمڑا اور اس سے متعلقہ مصنوعات  شامل ہیں۔اس کے ساتھ ہی مارچ 2022 کے مقابلے  مشروبات کی تیاری کی قیمتوں میں اپریل 2022 کے دوران کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

5-ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے غذائی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں سے غذائی مصنوعات پر مبنی غذائی اشاریہ  مارچ 2022 میں167.3 تھا جواپریل 2022 میں بڑھ کر172.9 ہوگیا ۔تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ غذائی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح مارچ 2022 میں8.71 فیصد تھی  جو اپریل2022 میں بڑھ کر 8.88 فیصد ہو گئی۔

6-حتمی اشاریہ ( بنیادی سال :100 = 2011-12(: دسمبر 2021 کے مہینے کے لئے

اپریل 2022 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ اورتمام اشیاء کی افراط زر کی شرح بالترتیب 145.3 اور 13.43 فیصد رہی ۔اپریل 2022 کے لئے مختلف اشیا کے گروپوں کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 6 مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال ) ضمیمہ ii میں دی گئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ ضمیمہIII میں دیا گیا ہے۔

7-رد عمل کی شرح : اپریل 2022 کے لئے ڈبلیو پی آئی83فیصد کے اوزانی رد عمل پر تیار کی گئی ہے جبکہ فروری 2022 کے لئے حتمی اعداد92 فیصد کے اوزانی رد عمل پر مبنی ہیں۔ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز اشیا کا اشاریہ اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہے۔

پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ : مئی 2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے عد داشاریہ 14  جون 2022 کوجاری کئے جائیں گے۔

 

 

ڈبلیو پی آئی کے نئے سلسلے ( بنیاد 18-2017 ) کے اعداد وشمار اکٹھا کرنے کا کام بھی حکومت ہند کی قومی اعدادوشمار کے دفتر میں فیلڈ آپریشن ڈویژن کی مدد کے ساتھ شروع کیا جاچکا ہے۔صنعتوں کی تنظیمیں ملک بھر میں پھیلی ہوئی صنعتی اکائیوں ( اگر منتخب ہوں ) سے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے لئے این ایس او کے سروے کے سپر وائزروں / سروے تیار کرنے والو ں کے ساتھ تعاون کی درخواست کرسکتے ہیں، جو اپریل 2017سے ماہانہ بنیاد پر  شروع کیا جاچکا ہے۔

ضمیمہ۔ I

اپریل 2022 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) کل ہند تھوک قیتموں کے عدداشاریہ اور افراط زر کی شرح

 

اشیاء /بڑے گروپ/ گروپ /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

انڈیکس *(حالیہ مہینہ )

حالیہ مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ)

اجتماعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

اپریل-21

اپریل-22*

تمام اشیاء

100

151.90

1.62

2.08

10.74

15.08

10.74

15.08

بنیادی اشیاء I

22.62

174.90

2.78

2.70

9.94

15.45

9.94

15.45

اے – خوراکی اشیاء

15.26

175.10

3.32

3.61

4.60

8.35

4.60

8.35

اناج

2.82

170.00

1.68

1.37

-3.07

7.80

-3.07

7.80

دھان

1.43

164.40

0.31

0.74

-0.43

1.48

-0.43

1.48

گیہوں

1.03

172.80

3.86

0.82

-3.16

10.70

-3.16

10.70

دالیں

0.64

174.70

2.34

-0.23

10.74

-0.34

10.74

-0.34

سبزیاں

1.87

187.70

1.60

4.45

-8.97

23.24

-8.97

23.24

آلو

0.28

194.50

12.87

8.54

-30.01

19.84

-30.01

19.84

پیاز

0.16

157.50

-31.94

-27.95

-19.72

-4.02

-19.72

-4.02

پھل

1.60

211.80

19.30

19.59

23.54

10.89

23.54

10.89

دودھ

4.44

162.60

-0.32

1.82

2.04

5.11

2.04

5.11

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

169.40

4.58

-0.12

10.88

4.50

10.88

4.50

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

177.30

2.51

1.20

15.58

23.81

15.58

23.81

تلہن

1.12

227.20

5.78

0.26

29.95

16.10

29.95

16.10

سی- معدنیات

0.83

225.00

-1.17

0.13

20.64

21.03

20.64

21.03

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

152.50

0.67

0.59

80.76

69.07

80.76

69.07

خام پٹرولیم

1.95

147.30

0.79

-9.02

162.24

65.69

162.24

65.69

II تیل اور بجلی

13.15

151.00

-0.27

2.79

21.27

38.66

21.27

38.66

ایل پی جی

0.64

149.70

1.50

12.56

21.46

38.48

21.46

38.48

پٹرول

1.60

157.10

0.31

5.01

46.41

60.63

46.41

60.63

ایچ ایس ڈی

3.10

167.80

-2.51

6.40

32.89

66.14

32.89

66.14

III تیار کردہ مصنوعات

64.23

144.00

1.56

1.69

9.44

10.85

9.44

10.85

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

169.10

2.94

2.73

13.13

9.66

13.13

9.66

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

210.20

5.91

5.00

44.54

15.05

44.54

15.05

مشروبات کی تیاری

0.91

127.60

0.56

0.00

0.56

1.51

0.56

1.51

تمباکو کی تیاری

0.51

163.30

1.58

1.24

2.49

1.87

2.49

1.87

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

145.40

1.02

1.32

10.00

12.98

10.00

12.98

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

145.90

0.21

0.48

1.01

3.99

1.01

3.99

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

120.90

0.51

-0.66

0.42

2.28

0.42

2.28

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

145.00

0.51

0.62

4.37

4.77

4.37

4.77

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

151.90

1.61

3.54

10.12

14.38

10.12

14.38

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

143.90

1.91

1.70

11.11

12.42

11.11

12.42

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

137.60

0.97

0.95

3.38

2.15

3.38

2.15

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

131.80

2.26

1.54

13.89

7.86

13.89

7.86

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

129.40

0.83

1.65

2.89

6.77

2.89

6.77

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

131.60

0.89

2.02

1.71

5.53

1.71

5.53

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

160.50

3.71

2.75

20.19

24.81

20.19

24.81

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

133.80

2.45

4.61

17.34

18.41

17.34

18.41

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

137.80

0.66

2.53

6.79

12.40

6.79

12.40

*=عبوری

ضمیمہ II

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار (سال بہ سال)

نومبر-21

دسمبر-21

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22*

اپریل-22*

تمام اشیاء

100.0

14.87

14.27

13.68

13.43

14.55

15.08

I – بنیادی اشیا

22.62

10.21

13.78

15.60

13.87

15.54

15.45

اے – خوراکی اشیاء

15.26

4.82

9.68

10.40

8.19

8.06

8.35

اناج

2.82

3.98

5.16

5.48

6.07

8.12

7.80

دھان

1.43

-0.18

0.25

0.56

0.00

1.05

1.48

گیہوں

1.03

10.14

11.41

10.40

11.03

14.04

10.70

دالیں

0.64

2.84

3.91

4.63

2.72

2.22

-0.34

سبزیاں

1.87

3.44

31.46

38.34

26.99

19.88

23.24

آلو

0.28

-48.18

-42.48

-14.45

15.66

24.62

19.84

پیاز

0.16

-34.39

-19.08

-15.98

-26.42

-9.33

-4.02

پھل

1.6

15.50

15.16

12.36

10.24

10.62

10.89

دودھ

4.44

1.81

2.08

2.21

1.87

2.90

5.11

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

9.40

6.81

10.18

8.14

9.42

4.50

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

13.41

19.28

20.48

24.23

25.41

23.81

تلہن

1.12

24.88

27.80

23.27

22.88

22.49

16.10

سی- معدنیات

0.83

26.18

18.87

30.03

22.08

19.46

21.03

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

71.11

47.50

55.40

46.14

69.20

69.07

خام پٹرولیم

1.95

84.46

51.38

60.59

55.17

83.56

65.69

II تیل اور بجلی

13.15

44.37

38.08

34.36

30.84

34.52

38.66

ایل پی جی

0.64

66.62

60.30

48.98

26.27

24.88

38.48

پٹرول

1.60

89.75

75.13

66.58

56.64

53.44

60.63

ایچ ایس ڈی

3.10

87.14

70.55

64.00

55.59

52.22

66.14

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

12.34

10.71

9.50

10.24

10.71

10.85

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

10.67

8.75

8.06

9.48

9.88

9.66

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

24.38

16.19

13.71

15.63

16.06

15.05

مشروبات کی تیاری

0.91

2.99

3.41

2.83

2.41

2.08

1.51

تمباکو کی تیاری

0.51

1.92

2.99

1.90

0.50

2.22

1.87

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

18.24

16.88

13.89

14.01

12.64

12.98

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

3.37

3.95

3.73

3.65

3.71

3.99

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.68

1.01

1.94

3.94

3.49

2.28

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

5.49

5.32

4.11

4.92

4.65

4.77

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

16.33

16.41

14.60

14.00

12.24

14.38

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

15.40

14.29

13.82

13.08

12.66

12.42

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

3.18

3.56

4.26

3.84

2.17

2.15

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

13.93

11.10

9.65

9.46

8.62

7.86

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.19

6.56

7.16

7.46

5.91

6.77

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

8.23

6.18

6.72

7.18

4.37

5.53

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

28.79

22.54

16.53

21.47

25.97

24.81

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

19.30

14.53

12.50

16.38

15.96

18.41

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

14.24

12.89

11.28

10.60

10.34

12.40

*=عبوری

ضمیمہ - III

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

نومبر-2

دسمبر-21

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22*

اپریل-22*

تمام اشیاء

100.0

143.7

143.3

143.8

145.3

148.8

151.9

I – بنیادی اشیا

22.62

168.4

168.4

167.5

167.5

170.3

174.9

اے – غذائی اشیاء

15.26

178.3

176.7

172.0

170.4

169.0

175.1

اناج

2.82

161.9

162.9

163.6

164.2

167.7

170.0

دھان

1.43

162.8

162.6

162.9

161.7

163.2

164.4

گیہوں

1.03

162.9

164.1

164.6

166.1

171.4

172.8

دالیں

0.64

177.4

175.2

174.0

173.5

175.1

174.7

سبزیاں

1.87

291.3

281.2

236.0

212.7

179.7

187.7

آلو

0.28

254.5

209.6

171.7

170.6

179.2

194.5

پیاز

0.16

290.2

267.6

265.5

266.8

218.6

157.5

پھل

1.6

167.7

163.3

161.8

168.0

177.1

211.8

دودھ

4.44

157.5

157.3

157.4

157.8

159.7

162.6

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

163.0

161.5

165.6

167.3

169.6

169.4

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

156.5

164.6

165.9

170.2

175.2

177.3

تلہن

1.12

202.3

210.1

210.8

215.4

226.6

227.2

سی- معدنیات

0.83

198.6

204.7

224.7

225.0

224.7

225.0

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

115.5

109.3

122.3

125.1

151.6

152.5

خام پٹرولیم

1.95

111.6

104.0

119.8

129.1

161.9

147.3

II تیل اور بجلی

13.15

136.0

133.8

135.3

138.3

146.9

151.0

ایل پی جی

0.64

132.8

136.9

131.4

126.4

133.0

149.7

پٹرول

1.60

138.9

133.1

135.1

139.1

149.6

157.1

ایچ ایس ڈی

3.10

141.1

136.1

141.2

147.5

157.7

167.8

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

136.6

136.5

137.2

138.9

141.6

144.0

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

157.6

156.6

156.9

160.5

164.6

169.1

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

184.2

180.1

180.8

190.1

200.2

210.2

مشروبات کی تیاری

0.91

127.3

127.2

127.3

127.6

127.6

127.6

تمباکو کی تیاری

0.51

159.1

161.9

160.7

159.8

161.3

163.3

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

138.1

139.2

140.2

142.4

143.5

145.4

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

144.2

144.7

144.7

144.7

145.2

145.9

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.7

119.8

120.9

121.3

121.7

120.9

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

142.1

142.5

141.9

142.9

144.1

145.0

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

139.6

141.2

142.1

143.3

146.7

151.9

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.4

136.8

137.5

139.2

141.5

143.9

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

136.2

136.6

137.1

137.9

136.3

137.6

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.6

127.1

127.3

127.3

129.8

131.8

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

125.3

125.1

125.8

126.7

127.3

129.4

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

128.9

127.1

127.0

128.4

129.0

131.6

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.6

141.9

143.1

147.1

156.2

160.5

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

119.3

118.2

120.6

122.9

127.9

133.8

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

132.4

133.1

133.2

133.5

134.4

137.8

*=عبوری

 

*****

 

 

ش ح۔س ب۔ ف ر

 (U:5483)

 

 



(Release ID: 1826589) Visitor Counter : 141