امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ربیع مارکیٹنگ سیزن 23-2022 میں پانچ ریاستوں میں 16مئی ،2022تک 180.71لاکھ میٹرک ٹن  گیہوں کی خریداری ہوئی


ربیع مارکیٹنگ سیزن 23-2022میں 36412.86کروڑروپے کی  ایم ایس پی کے بقدر16.99لاکھ کسانوں کو گندم کی خریداری سے  کا فائدہ ہوا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 MAY 2022 4:47PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش ، پنجاب ، اترپردیش ، بہار اورہماچل پردیش کی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں  ربیع مارکیٹنگ سیزن 23-2022میں مرکزی  پول کے تحت گیہوں کی خریداری جاری ہے ۔

16مئی 2022تک 180.71لاکھ میٹرک ٹن گیہوں کی مقدار خریدی گئی ، جس سے 36412.86کروڑروپے کے بقدر ایم ایس پی  کا  16.99لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/118AHU.jpg

آرایم ایس  23-2022میں  (16مئی ،2022تک )

17مئی 2022تک گیہوں کا حصول

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

گیہوں کے حصول کی مقدار(میٹرک
ٹن میں )

فائدہ اٹھانے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی ویلیو (کروڑروپے میں )

پنجاب

9575720

794846

19295.08

ہریانہ

4071716

304324

8204.51

اترپردیش

237775

58449

479.12

مدھیہ پردیش

4174573

539471

8411.76

بہار

2663

499

5.37

راجستھان

758

86

1.53

اتراکھنڈ

1327

401

2.67

چنڈی گڑھ

3221

379

6.49

دہلی

1

1

0.00

گجرات

6

3

0.01

ہماچل پردیش

2887

1013

5.82

جموں وکشمیر

252

62

0.51

کل میزان

18070897.78

1699534

36412.86

مختلف خریداری کرنے والی ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس ) 22-2021میں مرکزی پول کے تحت دھان کی خریداری باقاعدہ جاری ہے ۔

16مئی 2022تک 777.97لاکھ میٹرک ٹن دھان (بشمول خریف فصل 751.84ایل ایم ٹی اورربیع فصل 26.13ایل ایم ٹی )حاصل کی گئی ہے ۔ جس سے 152482.64کروڑروپے کے بقدر کم از کم امدادی  قیمت  کا  111.64لاکھ کسانو ں کو فائدہ ہواہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/22X6DM.jpg

ریاست وار کے ایم ایس 22-2021میں (16مئی 2022تک ) 17مئی 2022تک ریاست وار دھان کی خریداری

 

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

دھان کی خریداری کی مقدار (ایم ٹیز)

مستفیدین کسانوں کی تعداد

کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی ) (کروڑروپے میں )

آندھرپردیش

5174977

664522

10142.95

تلنگانہ

7569939

1156179

14837.08

آسام

263793

31749

517.03

بہار

4490319

642225

8801.03

چنڈی گڑھ

27286

1956

53.48

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

گجرات

121865

25081

238.86

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

جھارکھنڈ

753394

139359

1476.65

جموں وکشمیر

40520

8724

79.42

کرناٹک

218681

73174

428.61

کیرالہ

581479

201751

1139.70

مدھیہ پردیش

4582610

661756

8981.92

مہاراشٹر

1337891

471438

2622.27

اڈیشہ

5722304

1292732

11215.72

پڈوچیری

336

84

0.66

پنجاب

18728335

933263

36707.54

این ای ایف

31249

14572

61.25

تمل ناڈو

3476501

523708

6813.94

اترپردیش

6553029

947326

12843.94

اتراکھنڈ

1155464

78798

2264.71

مغربی بنگال

2200620

872889

4313.22

راجستھان

7357

563

14.42

میزان

77797173

11163755

152482.46

 

*****

(ش ح ۔اک ۔ ع آ)

5479


(ریلیز آئی ڈی: 1826231) وزیٹر کاؤنٹر : 151
یہ ریلیز پڑھیں: Tamil , English , हिन्दी