قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 14 MAY 2022 10:09AM by PIB Delhi

  آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند  کو (1) محترمہ تارا وِتستا گنجو، (2) محترمہ منی پشکرنا، (3) وکاس مہاجن، (4) تشار راؤ گیڈیلا، (5) محترمہ منمیت پریتم سنگھ اروڑہ، (6) سچن دتّا، (7) امیت مہاجن، (8) گورانگ کانت اور (9) سوربھ بنرجی کو  دہلی ہائی کورٹ کے جج کے عہدے پر تقرر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ سبھی ججوں کی تقرری سینئریٹی کی بنیاد پر کی گئی ہے جو ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذالعمل ہوگی۔

محکمہ انصاف (تقرری  ڈویژن)، وزارت قانون و انصاف  

*********

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

 (14.05.2022)

U-5365

 



(Release ID: 1825320) Visitor Counter : 98