PIB Headquarters

کووڈ سے متعلق  پی آئی بی  بلیٹن

Posted On: 12 MAY 2022 6:01PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 190.83 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 19,067 ہے۔
  • فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔
  • سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3230 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,70,165 ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,827 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.60 فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.72) فیصد ہے ۔
  • اب تک کُل 84.24 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,71,276 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

Image

Graphic on COVID19 Updates as on 12 May, 2022

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 190.83  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو  3.10 کروڑ سے زیادہ  پہلی خوراک دی گئی ۔

سردست بھارت میں جانچ کے بعد  متاثر ہ معاملوں کی تعداد 19067  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2827 نئے معاملے درج کئے گئے۔

سردست  صحتیابی کی شرح 98.74  فی صد ہے۔

سردست جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے   ہفتہ وار مریضوں کی  شرح  0.72 فی صد ہے۔

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 190.83 کروڑ (1,90,83,96,788) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,38,04,578 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.10 کروڑ (3,10,92,227 ) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406035

دوسری خوراک

10027674

احتیاطی خوراک

4991856

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417400

دوسری خوراک

17562012

احتیاطی خوراک

8088985

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

31273090

 

دوسری خوراک

11354899

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58879905

 

دوسری خوراک

43679020

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556479258

دوسری خوراک

483743406

احتیاطی خوراک

348046

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203114924

دوسری خوراک

189393059

احتیاطی خوراک

917130

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126997913

دوسری خوراک

118040662

احتیاطی خوراک

16036787

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1005568525

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

873800732

احتیاطی خوراک

30382804

میزان

1909752061

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ: 12مئی 2022 ( 482 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

513

احتیاطی خوراک

11314

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

102

دوسری خوراک

1166

احتیاطی خوراک

28407

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

166145

 

دوسری خوراک

282653

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28543

 

دوسری خوراک

90890

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45511

دوسری خوراک

305879

احتیاطی خوراک

16355

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

11891

دوسری خوراک

72532

احتیاطی خوراک

25050

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

5813

دوسری خوراک

49882

احتیاطی خوراک

72451

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

258039

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

803515

احتیاطی خوراک

153577

میزان

1215131

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0026AMI.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,044 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,63,949 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Z2LT.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,288 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046LZY.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,84,843 یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.15 کروڑ سے زیادہ (84,15,14,701) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.79 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.47 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GA3J.jpg

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1824571

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 17.80 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں


 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

12)؍مئی 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

17,80,90,155

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 17.80 کروڑ(17,80,90,155) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1824569

 

**********

 

ش ح۔ع ح۔ ن ا۔

U-5330



(Release ID: 1825037) Visitor Counter : 102