صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 10 MAY 2022 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 190.50  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 19,637 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,044  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,63,949 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,288 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.47 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.79) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 84.15 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,84,843 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔س ب۔ ف ر

U. No.5189



(Release ID: 1824049) Visitor Counter : 92