صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 08 MAY 2022 9:11AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 190.20  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 20,635 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.05  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.74  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,079 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,57,495

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,451 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (0.96 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.83  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 84.06 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,60,613  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر08.05.2022) )

U NO:5127


(Release ID: 1823600) Visitor Counter : 151