بھارتی چناؤ کمیشن
بہار سے ریاستوں کی کونسل کے لیے ضمنی انتخاب
Posted On:
05 MAY 2022 2:47PM by PIB Delhi
مندرجہ ذیل تفصیلات کے مطابق بہار سے ریاستوں کی کونسل میں ایک کیژول آسامی خالی ہے۔
ریاست
|
اراکین کے نام
|
سبب
|
خالی ہونے کی تاریخ
|
ٹرم/ مدت آپ ٹو
|
بہار
|
ڈاکٹر مہندر پرساد
|
موت
|
27 دسمبر 2021
|
2 اپریل 2024
|
2. کمیشن نے مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق مذکورہ خالی اسامی کو پُر کرنے کے لیے بہار سے ریاستوں کی کونسل کے لیے ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے : -
نمبر شمار
|
ایونٹ
|
تواریخ
|
|
نوٹیفکیشن کا اجرا /جاری
|
12مئی 2022 (جمعرات)
|
|
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ
|
19 مئی 2022 (جمعرات)
|
|
نامزدگیوں کی جانچ
|
20 مئی 2022 (جمعہ)
|
|
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ
|
23 مئی 2022 (پیر)
|
|
رائے شماری (ووٹنگ) کی تاریخ
|
30 مئی 2022 (پیر)
|
|
رائے شماری کے اوقات
|
صبح 9 بجے سےشام 4 بجے تک
|
|
ووٹوں کی گنتی
|
30 مئی 2022 (پیر)شام 5 بجے تک
|
|
تاریخ جس سے پہلے الیکشن مکمل ہو جائیں گے۔
|
یکم جون 2022 (بدھ)
|
3۔ ای سی آئی کے ذریعہ جاری کرد ہ کووڈ 19 کے وسیع رہنما خطوط جیسا کہ پریس نوٹ کے پیرا 06 میں موجود ہے، مورخہ 02.05.2022، کو لنک ( https://eci.gov.in/files/file/14151-schedule-for-bye-election-in-3-assembly-constituencies-of-odisha-kerala-and-uttarakhand%E2%80%93-reg/) پر دستیاب کیا گیا ہے ان کا انتخاب کے پورے عمل کے دوران تمام افراد کے ذریعے تعمیل کی جانی چاہیئے۔
4. چیف سکریٹری، بہار کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ریاست سے ایک سینئر افسر کو تعینات کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مذکورہ ضمنی انتخابات کے انعقاد کے انتظامات کرتے ہوئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے اقدامات سے متعلق موجودہ ہدایات کی تعمیل کی جائے۔
******
ش ح۔ ش ت ۔ج
Uno-5053
(Release ID: 1823025)
Visitor Counter : 105