کامرس اور صنعت کی وزارتہ

نئے مالی سال کا آغاز اپریل میں 38.19 بلین ڈالر کی ریکارڈ برآمدات کے ساتھ ہوا


اپریل میں برآمدات، مالی سال 2021-22 کی تاریخی کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے 24.22 فیصد تک پہنچ گئیں، ، جس کے نتیجے میں اپریل میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات ہوئیں

اپریل میں غیر پیٹرولیم کی برآمدات میں 12.3 فیصد کا اضافہ ہوا، غیر پیٹرولیم کی درآمدات میں صرف 9.8 فیصد کا اضافہ ہوا

پیٹرولیم مصنوعات، الیکٹرانک سامان اور کیمیکلز کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا

ہندوستان کی تجارتی اشیاء : اپریل 2022 کے لیے ابتدائی ڈیٹا

Posted On: 03 MAY 2022 2:58PM by PIB Delhi

ہندوستان نے اپریل 2022 میں 38.19 بلین ڈالر کے مساوی اشیاکی برآمدات کی ماہانہ قدر حاصل کی ہے، جو کہ اپریل 2021 میں حاصل کئے گئے 30.75 بلین ڈالر کے مقابلے میں 24.22 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل 2022 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 30.46 بلین ڈالر تھی، جو اپریل 2021 میں حاصل کی گئی گئی 27.12 بلین ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت کے مقابلے میں 12.32 فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔

اپریل 2022 میں غیر پیٹرولیم اور غیرجواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 27.16 بلین ڈالر تھی، جو اپریل 2021 میں حاصل کی گئی 23.74 بلین ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیرجواہرات اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 14.38 فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔

اپریل 2022 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات (113.21 فیصد)، الیکٹرانک سامان (64.04 فیصد) اور کیمیکلز (26.71 فیصد) نے برآمدات میں زبردست اضافے کی قیادت کی۔ٰ

اپریل 2022 کے دوران ہندوستان کی اشیائ کی درآمدات 58.26 بلین ڈالر رہی جو کہ اپریل 2021 میں 46.04 بلین ڈالر کے مقابلے میں 26.55 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل 2022 میں غیر پیٹرولیم درآمدات کی مالیت 38.75 بلین ڈالر تھی، جو اپریل 2021 میں 35.27 بلین ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت کے مقابلے میں 9.87 فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔

اپریل 2022 میں غیر تیل اور غیر جی جے (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات کی قیمت 34.43 بلین ڈالر تھیں جبکہ اپریل 2021 میں حاصل کی گئی 26.55 بلین ڈالر کے غیر تیل اور غیر جی جے (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات کے مقابلے میں 29.68 فیصد کا مثبت اضافہ ہوا ہے۔

اپریل 2022 کے دوران تجارتی خسارہ 20.07 بلین امریکی ڈالر تھا۔

 

تفصیل 1: اپریل 2022 میں تجارتی اشیاء میں ہندوستان کی کل تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں مالیت

اضافے کا فیصد

اپریل 2022

اپریل 2021

اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2021

برآمدات

38.19

30.75

24.22

درآمدات

58.26

46.04

26.55

خسارہ

20.07

15.29

31.23

 

تفصیل 2 : اپریل 2022 میں تجارتی سامان کا غیر پی اوایل کاروبار

 

بلین ڈالر میں مالیت

اضافے کا فیصد

اپریل 2022

اپریل 2021

اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2021

برآمدات

30.46

27.12

12.32

درآمدات

38.75

35.27

9.87

 

تفصیل 3: اپریل 2022 میں تجارتی سامان نان- پی او ایل نان- جی جے تجارت

 

بلین ڈالر میں مالیت

اضافے کا فیصد

اپریل 2022

اپریل 2021

اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2021

برآمدات

27.16

23.74

14.38

درآمدات

34.43

26.55

29.68

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل 2022 میں کل برآمدات کا 80 فیصد کور کرنے والے 10 بڑے کموڈٹی گروپس اس طرح ہیں -

 

تفصیل 4: اپریل 2022 میں 10 بڑے کموڈٹی گروپس کی برآمدات

 

برآمدات کی ویلیو ملین ڈالر میں

حصہ فیصد

ترقی کا فیصد

بڑے کموڈٹی گروپس

اپریل 2022

اپریل-2021

اپریل 2020

اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2021

انجینئرنگ کا سامان

9200.12

7974.06

24.09

15.38

پیٹرولیم مصنوعات

7730.20

3625.66

20.24

113.21

جواہرات اور زیورات

3307.74

3379.14

8.66

-2.11

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل

2566.72

2025.59

6.72

26.71

ادویہ اور دواسازی

1966.98

1892.58

5.15

3.93

الیکٹرانک سامان

1604.99

978.43

4.20

64.04

تمام ٹیکسٹائلز کی آر ایم جی

1510.77

1297.68

3.96

16.42

کپاس سوت / فیبس / میڈ اپس، ہینڈلوم مصنوعات وغیرہ۔

1119.02

1065.20

2.93

5.05

چاول

768.09

895.60

2.01

-14.24

پلاسٹک اور لینولیم

759.04

727.90

1.99

4.28

کل 10 بڑے کموڈٹی گروپس

30533.65

23861.82

79.94

27.96

بقیہ

7660.18

6885.30

20.06

11.25

مجموعی برآمدات

38193.83

30747.13

100.00

24.22

 

 

اپریل 2022 میں کل درآمدات کا 81 فیصد کور کرنے والے 10 بڑے کموڈٹی گروپس ہیں -

 

 

 

تفصیل 5: اپریل 2022 میں 10 بڑے کموڈٹی گروپس کی درآمدات

 

ملین ڈالر میں درآمدی قیمت

حصہ (فیصد)

اضافہ(فیصد

بڑے کموڈٹی گروپس

اپریل 2022

اپریل 2021

اپریل 2022

اپریل 2021 کے مقابلے میں اپریل 2022

پیٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات

19506.98

10764.84

33.48

81.21

الیکٹرانک سامان

6507.38

5058.85

11.17

28.63

کوئلہ، کوک اور بریکیٹس وغیرہ۔

4738.62

2004.56

8.13

136.39

 

مشینری، الیکٹریکل اور نان الیکٹریکل

3304.18

3054.64

5.67

8.17

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل

3296.09

2244.19

5.66

46.87

موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

2552.95

2470.74

4.38

3.33

مصنوعی ریسن، پلاسٹک سازوسامان، وغیرہ

1945.78

1779.47

3.34

9.35

غیر فیرس دھات

1786.85

1316.79

3.07

35.70

نباتاتی تیل

1721.77

1289.13

2.96

33.56

سونا

1686.04

6238.36

2.89

-72.97

کل 10 بڑے کموڈٹی گروپس

47046.66

36221.55

80.75

29.89

بقیہ

11214.61

9817.69

19.25

14.23

مجموعی درآمدات

58261.27

46039.24

100.00

26.55

 

******

 

(ش ح ۔ ع ح)

U NO: 4990

 



(Release ID: 1822571) Visitor Counter : 163