صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 189.41کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 2.94  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  19,137 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,568 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.74   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.71 فیصد ہے

Posted On: 03 MAY 2022 9:40AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ، 03مئی، 2022/

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  189.41کروڑ  (1,89,41,68,295) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,34,30,863 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 2.94 کروڑ سے زیادہ  (2,94,30,754)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405366

دوسری خوراک

10019085

احتیاطی خورک

4843888

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18416131

دوسری خوراک

17543987

احتیاطی خورک

7720974

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

29430754

دوسری خوراک

7956319

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58545090

دوسری خوراک

42602473

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555848359

دوسری خوراک

479393475

احتیاطی خوراک

196637

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202946719

دوسری خوراک

188274493

احتیاطی خوراک

633968

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126884467

دوسری خوراک

117307143

احتیاطی خوراک

15198967

احتیاطی خوراک

2,85,94,434

میزان

1,89,41,68,295

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 19,137ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.04  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002OFKX.jpg

جس کے نتیجے میں­­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.74  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 2,911 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,41,887 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003MRQ9.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,568   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045DWF.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,19,552   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 83.86 کروڑ (83,86,28,250)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.71 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.61  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005AYN2.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:4957



(Release ID: 1822219) Visitor Counter : 111